trigonometry – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرگنومیٹری ، علم مثلثّات/ مثثیات : ریاضی کی ایک شاخ جو اس حقیقت کو استعمال میں لاتی ہے کہ بہت سے مسائل کو مثلث کے نامعلوم حصوں کو حل کرکے ، حل کیا جا سکتا ہے جبکہ مثلث کے تین حصے معلوم ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُثَلّثیات ۔ عِلمُ مُثَلّثات ؛ مُثَلّث پیمائی ۔

🔹 Roman Urdu