English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trigonous Adjective سَہ گوشَہ ۔ تَدھارا ۔ تکونیا ۔ سَہ پہلُو ۔ سَہ کِنار ۔
Trigonum Noun گوشہ خلیہ ، مثلث تکون
Trigram Noun تین حروف کا مجموعہ جو ایک آواز دے ۔
Trigrammatictrigrammic
Trigrammatism Noun ثلا ثیت ۔
Trigraph Noun تین حَرُوف کا جوڑ جو ایک آواز ظَاہِر کَرے ۔
Trigraphic Adjective تین حرُوف کے جوڑ والا ۔
Trigyniantrigynous
Trigynous Adjective تین تخم دانیوں والا ۔ سہ بقچئی پھول ۔
Trihedral Adjective سَہ سَطی ۔ تین سَطحوں والا ۔ جِس کی تین سَطحیں ہوں ۔
Trihedral angle Noun سہ تلی زاویہ ۔ زاویہ سہ مستوی ۔
Trihedral anglequoin
Trihedral triedral
Trihedron Noun سَہ سَطی مُجَسم : تین مَتقاطع خَطُوط سے بَنی ہُوئی شَکَل جِس کا ہَر خَط مُختَلِف سَطح کا ہو ۔
Trihydrate Noun سَہ آبی ۔ پانی سے تَرکیب یافتہ مُرکّب جِس میں پانی کے تین سالمے ہوں ۔
Trihydric Adjective تین ہائڈروکسل گروہوں کا حامل ۔
Trihydric alcohol triol
Trihydroxy Adjective تین ہائیڈرو کسَل گروپ والے سالمے سے مُتعَلّق ۔
Triiodomethane Phrase یہ iodoform کا iupac نام ہے ۔
Triiodothyronine Noun ڈھال جیسا ہارمون جو جسم کی شکست و ریخت اور تجدید نو کا کام کرتا رہتا ہے ۔
Triiron tetroxide Phrase یہ magnetite کا ایک اور نام ہے ۔
Trijugate Adjective {نباتیات} سَہ جُفتَہ ۔ تین جوڑوں والا ۔ سَہ جوگاہ ۔
Trike Noun ٹرائسیکل ۔ سہ پہیّا سائیکل ۔ تین پہیوں والی سائیکل ۔
Trilabe Noun سہ شاخی سنسی ۔ جراحی کا ایک سہ شاخا اوزار پتھری وغیرہ نکالنے کا ۔
Trilabiate Adjective سہ لبی ۔ تین تہوں والا ۔ تین پردوں والا ۔
Trilacilare car Noun تین خانوں والادل
Trilaminar Noun تین پرتوں والا
Trilateral Adjective سَہ طَرفَہ ۔ سَہ ضِلَعی شَکَل ۔ مُثَلّث ۔
Trilateral trade Adjective سہ طرفہ تجارت ۔
Trilaterality Noun سَہ طَرفیت ۔ مُثَلّثیت ۔ سَہ ضِلعیت ۔