English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trichite Noun (کان کنی) چٹانوں میں ہونے والے بال جیسے سیاہ اجسام شعر بلورہ ۔
Trichitic Adjective چٹانوں میں بال جیسے سیاہ اجسام والا ۔
Trichitis Adjective بالوں کی جڑوں کی سوزش ۔
Trichiurid Noun مُودمہ مچھلی کے خاندان کی ایک مچھلی جس کا جسم فیتے جیسا ہوتا ہے۔
Trichiuriform trichiuroid
Trichiuris ascaris Noun صفار سوطی
Trichiurus Noun چرنے ، چنونے ، دود الخل
Trichlor ایک کیمیاوی ترکیب جس میں ہائیڈروجن کے بدلے کلورین کے تین جوہر آ جاتے ہیں ۔
Trichloracetic acid Noun ٹرائی کَلورایسی ایسَڈ ۔ طَاقَتوَر ایسَڈ ۔
Trichlorethylene Noun کَلوروفارم سے مُشابہ
Trichloride Noun ٹرائی کلورائڈ ۔ جِس کے ہَر سالمے میں تین ایٹم موجُود ہوں ۔
Trichloro ethanolchloral cci3 cho
Trichloro methane chloroform chci3
Trichloroacetic acid ٹرائی کلورو ایسٹک ایسڈ ۔ ایک بے رنگ آب گیر ٹھوس ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۳۳۱ کیلوین ہے ۔ طاقتور نامیاتی تیزابوں میں سے ایک ہے ۔ اسے رقیق الکلی یا پانی کے ساتھ ابالیں تو کلورو فارم بنتا ہے ۔
Trichloroethane Noun ایتھین سے اخذ کردہ تین کلورین ایمٹوں پر مشتمل مادّہ خصوصاً جسے میتھل کلورو فارم بھی کہتے ہیں ۔ اُڑنے والا اور حل پذیر ہونے والا ۔
Trichloroethylene Noun ایک اڑ جانے والا سیال ۔
Tricho Combining Form بال ۔ شَعر یا شعری ۔
Tricho phobia Phrase بالوں کا خوف
Trichoadenoma Noun چہرہ یا پشت پر ہونے والی بالوں والی گلٹی
Trichobranchia Noun (حیوانیات) گلپھڑوں کے لِیے نام جو سوت جیسے ہوتے ہیں ۔
Trichobranchial Adjective سوت جیسے گلپھڑوں سے متعلق یا ویسے گلپھڑوں والا ۔
Trichocardia Noun التہاب غلاف قلب ، دل کے غلاف کی سوزش
Trichocephaliasis Noun چرنوں کا مرض
Trichocephalus Noun چرنے ، چنونے
Trichoclasia Adjective بالوں کا خستہ پن ۔
Trichocyst Noun (حیوانیات) موانبان کے سوتی خلیے جیسے اجسام جن میں سے ہر ایک میں لپٹا ہوا دھاگا سا ہوتا ہے ۔
Trichocystic Adjective سوتی خلیے جیسے اجسام سے متعلق۔
Trichodesma africanum Noun چرمہ
Trichodesma indicum Noun چھوٹا قلفہ ، کلری بوٹی ، کڑوی بوٹی ، نیلا کرائی ، انسھا پھلی ، اندھا ہولی ، سندھی گاﺅ زبان
Trichoesthesia Noun بالوں کو چھونے سے سنسنی کا احساس