English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tric trac trick track
Tric trachoma inclision conjunktivitis
Tricapsular Adjective (نباتیات و حیوانیات) سہ قبہ ۔ جس کے ہر پھول میں تین ڈوڈیاں ہوں ۔
Tricar Noun تین پہیوں کی موٹر گاڑی ۔
Tricarpellary Adjective ٹرائی کارپیلری ۔ سہ بقچوی ۔ تین بقچے رکھنے والا ۔
Trice Noun لمحہ ۔ وقفہ ۔ لحظہ ۔ پل ۔ دم ۔
Trice Noun لمحہ ۔ وقفہ ۔ لحظہ ۔ پل ۔ دم ۔
Trice trix
Tricenary Adjective تیس روز پر مشتمل ۔ تیس عدد پر حاوی ۔
Tricennial Adjective سی سالہ ۔ ہر تیس سال میں ایک بار ۔
Tricentenary Adjective تین سو سال کے متعلق ۔ تین سو سالہ ۔
Tricepahlous Adjective ٹرائی سیفالس ۔ تین سروں والا ۔
Tricephalus Noun تین سروں والا
Triceps Adjective ٹرائی سیپ ۔ تین سروں والا پھٹہ ۔
Triceps re echo Noun پیٹ کی مچھلیوں کا رد عمل جب مریض کا کرسی یا میز کے اوپر گھٹنوں کے بل ہو جانے کے بعد ٹانگوں اور بازوﺅں کی مچھلیوں کا رد عمل
Triceratops Adjective ٹرائی سیراٹاپس ۔ تین سینگوں والا سوسمار ۔ اس کا وزن تقریبا ۱۰ ٹن ہوتا ہے ۔ ۲۶۰ سے ۱۳۰ ملین سال پہلے یہ جاندار نمودار ہوئے اور پھر معدوم ہو گئے ۔
Trich o
Trichangeia Noun عروق دمویہ شعریہ ، خون کی بال نما باریک نالیاں
Trichangeictasis Noun تمدد اوعفیہ شعریہ ، خون کی بال نما باریک نالیوں کا پھیلنا
Trichauxe Adjective ٹرائی کاکسی ۔ بالوں کی اضافی نشوونما ۔
Trichia Noun پڑبال ۔ شعر منقلب ۔
Trichiasis Noun پَڑبال ۔ شُعرۃُ العین ۔ پَلکوں کے بالوں کا اندر کی طرف مُڑ جانے کی کیفیت جِس سے پُتلی میں رگَڑ پیدا ہوتی ہے ۔
Trichina Noun ترخنیا ۔ بال کے مانند کیڑا جو سور، چوہے وغیرہ کےجسم میں ہوتا ہے اور سور کا کم گلا ہوا گوشت ۔
Trichinal Adjective تَرخینا بیماری کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Trichiniasis Noun (طب) مرض ترخنیا ۔ ایک قسم کا مرض جو ترخنیا قسم کے جرثومے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Trichinization Noun تَرخینا بیماری لاحَق ہونے کی کیفیت ۔
Trichinize Verb ترخنیا کا مرض ہونا یا پیدا کرنا۔
Trichinopoli Noun ترچناپلی ۔ جنوبی ہندوستان کا ایک شہر ۔ ترچنا پلی کا بنا ہوا جوٹ یا سگار ۔
Trichinosis Noun سپائیریلَس والے کَم پَکے ہُوئے سُوَّر کے گوشت کے کھانے سے ہونے والا مَرض جو آنتوں اور پَٹّھوں کو لَگ جاتا ہے ۔
Trichinous Adjective جس میں ترخنیا کیڑے ہوں ۔ ترخینا کا مریض ۔