English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Trichogen | Noun | بال بڑھانے کی دوا ۔ |
| Trichogenous | Adjective | بال بڑھانے والا ۔ زیادہ بڑے بال رکھنے والا ۔ |
| Trichoglossia | Adjective | ٹرائیکوکلاسیہ بالوں کی خستگی ۔ |
| Trichogyne | Adjective | ٹرائیکوگائنی ۔ بال نما بقچہ ۔ پودوں میں مادہ عضو کا بال نما سطول ۔ سرخ بحری کائیاں ۔ |
| Trichoid | Adjective | ٹرائی کائیڈ ۔ بال نما ۔ |
| Tricholepsis glaberrima | Noun | اجا ڈنڈی ، برم ڈنڈی ، برہمی ڈنڈی |
| Trichologist | Adjective | ٹرائی کولوجی ۔ بالوں کا علم ۔ بالوں کے ڈھانچے افعال اور بیماریوں کا مطالعہ ۔ |
| Trichology | Noun | علم شعریات ۔ بالوں کی ساخت ۔ افزائش اور امراض کا مطالعہ ۔ |
| Trichoma | Noun | بال کی ایک بیماری ۔ |
| Trichomanes | Noun | (نباتیات) فرن کی ایک قسم ۔ |
| Trichomatosis | Noun | بالوں کا فطری مرض ، بالوں میں سرخ ، زرد یا سیاہ بالوں کو پھپھوندی لگنا ، رنگ کی گانٹھیں نظر آنا |
| Trichome | Adjective | ٹرائی کوم ۔ روئیدگی ۔ پودے کی بیرونی بافتوں سے بال نما ۔ خاردار ۔ روئیدگی ۔ |
| Trichomonad | Noun | سوطاتِ حوینی جو طُفیلی بَن کَر بہت سے جانوروں اور اُس کی بعض اقسام اِنسانوں کے ساتھ چِمٹی رہتی ہیں ۔ |
| Trichomonadal | Adjective | سوطات حوینی دار ۔ |
| Trichomonads | Adjective | ٹرائی کومونیڈز ۔ ناشپاتی کی شکل کے پروٹوزوا ۔ فقاریہ جانداروں کے اعضائے ہضم ۔ میں پائے جاتے ہیں اور متعدد بیماریاں پھیلاتے ہیں ۔ |
| Trichomonas | Noun | آدمی کا پَروٹوزون طُفَیلی جو یُوریتھرا اور ویجائنا کو مُتَاثَر کَرتا ہے |
| Trichomoniasis | Noun | نَخَز حوینوں سے لگنے والی بیماری ۔ عورت اور مَرد کے آلہ ہاۓ تَناسَل کا تورَم ، جِس سے لیس دار مادّہ خارِج ہوتا ہے ۔ |
| Trichonolosis | Noun | بالوں میں گرہیں لگ جانا |
| Trichonosis | Adjective | بالوں کی کوئی بیماری ۔ |
| Trichopathic | Adjective | بالوں کے علاج سے متعلق ۔ |
| Trichopathy | Noun | شَعری ( بالوں کے ) امراض کا علاج ۔ |
| Trichophagia | Noun | بال کھانے کا جنون |
| Trichophore | Noun | (نباتیات) وہ جس میں شعری بقچہ وابستہ ہو ۔ (حیوانیات) کیسہء ابریہ ۔ ابریہ بردار ۔ مو بردار ۔ |
| Trichophoric | Adjective | کیسہء ابریہ کے متعلق۔ |
| Trichophyte | Noun | مختصر سماروغ کی ایک قسم ۔ |
| Trichophytic granuloma | Noun | نچلی ٹانگوں پر بننے والے عفونتی گومڑ جو درست ہوتے کافی وقت لیتے ہیں اس جگہ کی جلد گل سڑ جاتی ہے اور زخم ختم ہونے کے بعد نشان باقی رہ جاتا ہے |
| Trichophytid | Noun | داد |
| Trichophytosis | Noun | داد ۔ سَمَاروغ ٹَرائیکوفائینٹِن نُوع کا ایک مَرض ۔ مَثلاً بالوں یا جِلد کا رِنگ وَرم |
| Trichopter | Noun | (حشریات) شعری پران ۔ مئی مکھیاں ۔ tricoptera خاندان کے حشرات سے تعلق رکھنے والا حشرہ جس کے پر بال جیسے ہوتے ہیں ۔ |
| Trichoptera | Adjective | ٹرائی کوٹیرا ۔ مئی مکھیاں ۔ پتنگوں جیسے چھوٹے اور درمیانی جسامت کے حشرات ان کے پر جسم کے اوپر چھت کی طرح معلق ہوتے ہیں ۔ مکمل کایا کلپ سے گزرتے اور پانی کے قریب پائے جاتے ہیں ۔ ۵۰۰۰ انواع ہیں ۔ |