English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trichopteran Adjective شعری پران سے متعلق۔
Trichopterous Adjective بال جیسے پر رکھنے والا ۔
Trichoptilosis Noun بالوں کے سروں کا پھٹ جانا ، بالوں کا دو منہ ہو جانا
Trichord Noun (موسیقی) ستارہ ۔ سہ تارہ ۔ تثلیث ۔
Trichorosus Adjective بالوں کا مرض ۔
Trichorrhea Noun بالوں کا گرتے چلے جانا ، تساقط شعر
Trichorrhexis Verb بال جھڑنا ۔
Trichosanhs palmata Adjective ماکال ۔
Trichosanthes anguina Noun چچینڈا ، پرول
Trichosanthes cucumarina Noun راج پٹول ، پلول ، پنجانگلی ، جنگلی چچینڈا
Trichosanthes dioica Noun پال وال ، پروال
Trichosanthes palmata Noun اندرائن کلاں ، حنظل
Trichoschisis Noun بالوں کے سروں کا دو مونہا ہو جانا
Trichoscopy Noun بالوں کا معائنہ کرنا
Trichosis Adjective ٹرائی کوسز ۔ بالوں کی غیر معمولی کیفیت یا بیماری ۔
Trichosporon Noun پھپھوندی کی ایک قسم جو انسانوں اور جانوروں کے نظام انہظام اور نظام تنفس میں پائی جاتی ہے
Trichostosis spinulosa Noun بالوں کا جڑوں سے گچھا نما ہونا ، بالوں کے گچھے بن جانا
Trichotillomania Noun بال نوچ ڈالنے کا جذبہ خبیثہ ،
Trichotomic Adjective ثلاثی ۔ سہ گانہ ۔ تین کا ۔
Trichotomize Verb تین حصوں میں تقسیم کرنا ۔ تین حصوں میں ترتیب یا درجہ بندی کرنا ۔
Trichotomous Adjective سَہ شاخہ ۔ تین حِصّوں میں مُنقَسِم ہوتا ہُوا ۔ تین حِصّوں والی ٹہنیوں کا ۔
Trichotomously Adverb تَقسیمِ ثَلاثی کے طریقے سے ۔
Trichotomy Noun تِبانَٹ ۔ تَقسیمِ ثَلاثی ۔ کِسی چیز کی تَقسیم تین حِصّوں میں ۔ خَصُوصاً وجودِ اِنسانی کی ۔
Trichroic Adjective سہ رنگا ۔ سہ لونی ( خصوصاً بلور )
Trichroism Noun سہ رنگا ہونے کی خاصیت۔ ترنگے کی خاصیت رکھنا۔
Trichromasy Noun تین بنیادی رنگوں کو جھمگٹے میں بھی پہچان لینے والا
Trichromat Noun معمُول کے رَنگ کی نَظَر رَکھنے والا شَخص ۔ سَہ رَنگی نَظَر رَکھنے والا شَخص ۔
Trichromatic Adjective سَہ رَنگا ۔ تین رَنگوں کی مِلاوٹ سے مُتعلّق ۔ اُن کے اِستعمال سے مُتعلّق ۔
Trichromatic photography Noun سہ رنگی طریق مصوری ۔ جس میں سرخ ، نیلے، اور زرد رنگ کی آمیزش سے منظر / چیزوں کا اصلی رنگ دکھایا جاتا ہے ۔
Trichromatic vision Noun معمُول کی نَظَر جِس میں آنکھ کا پَردہ سَب رَنگ پہچان لیتا ہے ۔