English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tribometer Noun رگڑ پیما ۔ فرک پیما ۔ برف گاڑی کی شکل کا آلہ جس سے رگڑ ناپتے ہیں ۔
Tribonyx Noun مرغ آبی ۔ (آسٹریلیا)
Tribrach Noun (عروض) ایک رُکن جس میں تین مختصر بول ہوں ۔ ثلاثی قصیر ۔
Tribrachial Adjective تین ہتھوں کا ( اوزار خصوصاً چقماق پتھر کا)
Tribrachic Adjective ثلاثی قصیر کا ۔ مختصر بول کا ۔
Tribrachuis Noun تین بازوﺅں والا
Tribracteate Adjective (نباتیات) سہ برگوی ۔ تپھول پتیا ۔
Tribrom tribromo
Tribrom tribromo
Tribromoethanol Noun ایتھائل الکوحَل کا سفید قَلمی شَکَل میں بَرومائن مُرکّب جو عام طور پَر سُن کَرنے والی بُنیادی دوا کے طور پَر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Tribual Adjective قبائلی ۔ قبیلے کا یا اُس سے متعلق ۔
Tribulate Verb دُکھ پہنچانا ۔ اذیت دینا ۔ زحمت دینا ۔
Tribulated Verb دکھ دیا ۔
Tribulation Noun مصیبت ۔ دکھ ۔ اذیت ۔
Tribulus alatus Noun بڑا گوکھرو ، خارخسک ، دیسی گوکھرو
Tribulus lanuginosia Noun چھوٹا گوکھرو ، ترکندی
Tribulus longipetalous Noun بڑا گوکھرو ، خارسک ، دیسی گوکھرو
Tribulus terrestris Noun چھوٹا گوکھرو ، ترکندی
Tribunal Noun مسند عدالت ۔ مقرر کی ہوئی عدالت ۔ خصوصی عدالت ۔
Tribunals law Adjective عدالت انصاف عدالت میں صدر کی حیثیت سے جج یا مجسٹریٹ کا مقام یا اس کی نشست ۔
Tribunate Noun وکیل جمہور کا دفتر ۔ وکیل جمہور کے ذریعے انتظام کرنا ۔
Tribune Noun (تاریخ روما) وکیل جمہور ۔
Tribuneship Noun وکیل جمہور کا عہدہ ۔ عہدے کی کارکردگی اس عہدے کی مدت ۔
Tribunitial icial
Tributarily Adverb اِمدادی طور پَر ۔ باج گُزارانہ طریقے سے ۔
Tributary Noun, Adjective خراج دینے والا ۔ باج گزار ۔ معاون دریا ۔ امدادی فوج ۔
Tribute Noun خراج ۔ باج ۔ اقرار ماتحتی ۔ نذر ۔ ہدیہ ۔ ( کان کنی) خام دھات جو مزدوروں کو اجرت کے طور پر دی جاۓ ۔
Tribute money Noun خراج کے طور پر ادا کی ہوئی رقم ۔
Tribute work Noun وہ کام جو معاوضہ بالجنس پر کرایا جائے ۔
Tribution of a days work from each person would mean two million extra labourers for one year without cost to the state