trichloroacetic acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرائی کلورو ایسٹک ایسڈ ۔ ایک بے رنگ آب گیر ٹھوس ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۳۳۱ کیلوین ہے ۔ طاقتور نامیاتی تیزابوں میں سے ایک ہے ۔ اسے رقیق الکلی یا پانی کے ساتھ ابالیں تو کلورو فارم بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu