English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trial sessions تجویز یا سماعت بذریعہ عدالت سیشن ۔
Trial square Noun بڑھئی کا گُنیا ۔ ٹیڑھی چیز کو سیدھا کرنے والا آلہ ۔
Trial summary تجویز سرسری ، سماعت سرسری ۔
Trial trip Noun آزمائشی سفر ۔ جہاز کی رفتار معلوم کرنے کی خاطر ۔ آزمائشی تجربہ ۔
Trial under زیر سماعت ، زیر تجویز ۔
Trialby jury سماعت مقدمہ ، بذریعہ جیوری ۔
Trialist Noun کھیلوں کے آزمائشی مقابلوں ۔ موٹر سائیکل وغیرہ کے مقابلوں میں شریک ہونے والا ۔ عدالتی کارروائی میں ماخوذ ۔
Triality Noun تثلیث ۔ سہ گانگی ۔ تین گُنا ہونے کی حالت یا صفت ۔
Trialouge Noun سہ شخصی مکالمہ ۔ مکالمہ تین افراد میں ۔
Triamcinolone Noun سوزائی اثرات کا ازالہ کرنے والا ۔
Triamterene Noun ایک پیشاب آور دوا جو سوڈیم کلورائیڈ کے اخراج میں اضافہ کرتی ہے لیکن پوٹاسیم کی کمی کا ازالہ کرتی ہے ۔ اس کا تجارتی نام ایڈ سورٹل ہے ۔
Triandria Noun (نباتیات) سہ نری پودے ۔
Triandrian Adjective سہ نری ۔ جس میں تین حامل زر ہوں ۔
Triandrous Adjective سہ شاخہ یا سہ ساقہ ۔ تین شاخوں والا ۔تین ساقوں والا ۔
Triangle Adjective وہ کثیر الاضلاح شکل جس کے تین زاویے اور تین ضلع ہوں ۔
Triangle of forces Noun کوئی مثلث جس کے ضلعے تین مختلف قوتوں کی مقدار اور رخ کا توازن ظاہر کریں ۔
Triangular Verb تکونا ۔
Triangular acetabulum Noun تکونے چوتڑ
Triangular arrow Noun تکونا تیر ۔
Triangular bandage Noun رباط مثلث ، سہ گوشہ پٹی
Triangular banyan Noun مثلث پٹی ۔ مثلث نما پٹی ۔
Triangular barter Noun چیز کے بدلے چیز کا لین دین ۔
Triangular compasses سہ پایہ پرکار ۔ سہ پایہ کمپاس ۔
Triangular number Noun اعداد مسلسل ۱۔۲۔۳۔۴ وغیرہ کی میزانوں کا سلسلہ ۱۔۳۔۶ ۹ وغیرہ ۔
Triangular trade Adjective ایسے حالات جہاں تین ملک تجارت متوازن رکھتے ہوں ۔
Triangularis foveola Noun نقیرہ مثلثی
Triangularity Noun مُثَلثی ۔ مُثَلثیت ۔
Triangularly Adverb مُثَلَّث کی شَکَل میں ۔
Triangulate Adjective (تاریخ) مثلث نما ۔ جس میں تین زاویے ہوں ۔مثلثوں پر مشتمل ۔
Triangulately Adverb مثلثوں میں ۔ مثلث حصوں میں ۔