English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tretch a point Idiom بال کی کھال اتارنا ۔ بات خواہ مخواہ بڑ ھانا ۔
Trevally Noun جنس کی خوردنی مچھلی ۔
Trewia mudiflora Noun تومری ، تمری ، گمہار
Trews Noun اَسکاٹ لینڈ کے پہاڑی باشِندوں کی چُست چار خانی پَتلون ، جِسے آج کَل پہاڑی رَجمَنٹ کے سِپاہی اِستعمال کَرتے ہیں ۔
Trey Noun تاش کے چاروں رَنگوں کے پَتّوں میں سے کِسی رَنگ کی تِکی یا کِسی پانسے کا رُخ جِس پَر تین نُقطے لگے ہوں ۔
Tri Adjective ٹرائی ۔ تین ۔
Tri acontahedral Adjective تیس ضلعوں یا سطحوں کا ۔
Tri coloured Adjective سہ رنگا ۔ ترنگا ۔
Tri fire burns more brightly because he air gives it more oxygen Phrase آگ اور زیادہ تیز جلتیہے کیونکہ ہوا اسے زیادہ آکسیجن دیتی ہے ۔
Tri orchid Verb تین انڈوں خصیوں والا ۔
Tri pack Noun رنگوں کی مصوری میں تین اثر پذیر فلمیں ۔
Tri personal Adjective (دینیات) تین اشخاص پر مشتمل ۔ ثالوث سے متعلق۔
Tri personalist Noun الوہیت کی تین شخصیتوں کا معتقد ۔
Tri personality Noun ثالوث ۔
Tri syllabic سہ رکنی ۔
Tri three Noun تین ، سابقہ
Tri weekly
Triable Adjective آزمائش کے قابِل ۔ قابلِ عدالتی چارہ جوئی ۔ قابلِ نالَش ۔ نالَش پذیر ۔
Triableness Noun اِمتحانی اِستعداد ۔ قابلِ چارہ جوئی ہونے کی حالَت ۔ آزمائشی قابلیت ۔ نالَش پذیری ۔
Triacetate Noun ثُلاثی خلوی مادّہ جس میں نمک ۔ سرکے کے تین گروہ شامل ہوتے ہیں ۔ خصوصاً مصنوعی ریشے کی اساس کے طور پر ۔
Triacid Adjective سَہ تیزابہ ۔ یَک اساسی تیزاب کے تین سالمات سے تَرکیب پانے کے قابِل جِن میں تین تَبَدُّل پذیر ہائیڈروجن ایٹم ہوں ۔
Triacle Noun شیرہ ، تریاق
Triacontad Noun عدد تیس کا یا تیس کا ایک مجموعہ ۔
Triaconter Noun ایک قدیم یونانی جہاز جس میں تیس چپو ہوا کرتے تھے ۔
Triad Noun تِکڑی ۔ تین کا جوڑ ۔ تین چیزوں کا ۔ تین رِشتہ داروں کا ۔ ثَلاثہ ۔
Triad interaction Adjective تین آدمیوں کے مابین سماجی روابط ۔
Triad trivalent Noun سہ گرفتہ
Triadelphous Adjective ٹرائی ایڈلفس ۔ سہ بندہ ۔ سہ پیوندہ ۔ زر ریشہ کے تین بنڈلوں کے ساتھ ۔
Triadic Adjective سَہ فَلزی ۔ تَثلیثی ۔
Triadically Adverb تین تین کے جوڑ سے ۔