English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tribadism | Noun | مساحقہ بازی ۔ ہم جنس پرستی ۔ چپٹی کھیلنے کاعمل ۔ |
| Tribal | Adjective | قبائلی ۔ کِسی قبیلے سے مُتعلّق ۔ قبیلے سے مَخصُوص ۔ قبیلے کا ۔ |
| Tribal area | Noun | قبائلی علاقہ ۔ قبائلی تقسیم ۔ |
| Tribal territory | قبائلی علاقہ ، آزاد علاقہ ۔ | |
| Tribalism | Noun | قبائلیت ۔ قبائلی تَقسیم ۔ مُعاشرے کے قبیلوں میں بَٹ جانے کی حالَت ۔ |
| Tribalistic | Adjective | قبیلہ داری ۔ قبیلے کا اندازِ رہن سہن ۔ قبیلے کے طریقوں کو اپنانے کا عمل ۔ |
| Tribally | Adverb | قبائلی طور پَر ۔ قبیلوں میں ۔ |
| Tribasic | Adjective | سَہ اساسی ۔ سَہ اساسہ ۔ اِس کا اِطلاق اُن تیزابوں پَر ہوتا ہے جو ایک ہی اساس کے تین مُرادفات سے مِل کَر بَنتے ہیں ۔ |
| Tribasic acid | سہ اساسی تیزاب ۔ ایسا تیزاب جس میں تین قابل بدل ہائیڈروجن کے ایٹموں پر مشتمل مالیکیول ہوتا ہے مثلا H3 PO4 ۔ | |
| Tribble | نلکیاں چھلّے وغیرہ ڈھالنے کا اوزار ۔ سَبّل ۔ ایک مخروطی ڈنڈا ۔ | |
| Tribcho | Adjective | ٹرائیکو ۔ بال سے متعلق ۔ |
| Tribchobacteria | Adjective | ٹرائیکو بیکٹیریا ۔ تار نما بیکٹیریا ۔ |
| Tribe | Verb | (شاذ) قبیلوں میں تقسیم کرنا ۔ |
| Tribes | قبیلے ۔ | |
| Tribes criminal | جرائم پیشہ گروہ یا قبائل ۔ | |
| Tribes vagrant | آوارہ گرد قبائل ۔ | |
| Tribeship | Noun | قبیلہ یا گروہ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ |
| Tribesman | Noun | قبائلی ۔ کسی قبیلے کا مرد ۔ |
| Tribespeople | Noun, Plural | کسی قبیلے کے لوگ ۔ کسی قبیلے میں رہنے والے ۔ قبائلی ۔ |
| Triblet | Noun | نلکیاں چھلّے وغیرہ ڈھالنے کا اوزار ۔ سَبّل ۔ ایک مخروطی ڈنڈا ۔ |
| Triblet tribolet | — | — |
| Triblettribolet | — | — |
| Tribo | Combining Form | رگڑ ۔ سحق ۔ کھرچنے کا عمل ۔ رگڑنے کا عمل ۔ |
| Tribo electricity | Noun | (برقیات) فرکی برق ۔ رگڑی برق ۔ |
| Triboculare bitariatum car | Noun | دو اذن اور ایک بطن والا دل |
| Triboelectric | Adjective | رگَڑ سے پیدا ہونے والی بِجلی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
| Triboelectricity | Noun | فَرکی بَرق ۔ رگَڑ بَرق ۔ بِجلی جو رگَڑ سے پیدا ہو ۔ |
| Tribology | Noun | رگڑ ۔ گھسائی ۔ چکنائی کے عمل کا مطالعہ ۔ چُول یا بیرنگ کی ساخت کے سلسلے میں ۔ اصطکاکیات ۔ |
| Triboluminescence | Noun | (طبیعیات) فرکی نورانیت ۔ |
| Triboluminescent | Adjective | فَرکی نورانیت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |