English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Triaene | Adjective | ٹرائی این ۔ سہ شاخی سوزن ۔ متعدد مسامداروں میں لمبوترا یا سوزن اسفنج ۔ |
| Triage | Noun | قسم بندی ۔ قسم یا خوبی کے لحاظ سے تقسیم ۔ نوعیت یا سنگینی کے لحاظ سے زخموں ۔ بیماریوں وغیرہ کے علاج کا پروگرام یا ترتیب ۔ |
| Triakis | Noun | یونانی سابقہ بمعنی ؛ سہ برابر ۔ تگنا ۔ تین بار ۔ |
| Triakisoctahedrron | جیسے یعنی کثیر الاضلاع (چوبیس سطحی شکل) | |
| Trial | Noun | آزمائش ۔ تجربہ ۔ مقدمات ۔ سماعت کرنا ۔ |
| Trial and error | Noun | سَعی و خَطا ۔ مَسئلہ حَل کَرنے کا لائحہ عمَل جِس میں غَلطیوں کو رَد کَر کے اَنجام کار صَحیح حَل تَک پہُنچا جاۓ ۔ |
| Trial arts | صنعتی آرٹ ۔ | |
| Trial at bar | Noun | کھلے اجلاس میں کارروائی ۔ |
| Trial balace | Noun | آزمائشی تسویہ ۔ |
| Trial balance | Noun | دو رقمی حساب میں آزمائشی بقایا ۔ میزان جمع خرچ کا مقابلہ جس سے کھاتے کی غلطی معلوم کی جاتی ہے ۔ |
| Trial balance accts | Adjective | جانچ میزان دہرے اندراج کی کھاتہ داری میں حساب کتاب کو متوازن کرنے کی تیاری میں کھلے کھاتے میں ادائیگی و وصولی کا اندراج ۔ |
| Trial balloon | Noun | آزمائشی غبارہ ( بطور استعارہ ) کوئی تجربہ جو کسی پالسی کی بابت رائے عامہ معلوم کرنے کی غرض سے کیا جائے ۔ |
| Trial baloon | Noun | رُخ نُما غُبارہ ۔ غُبارہ جو ہَوا کا رُخ معلُوم کَرنے کے لیے اُڑایا جاۓ ۔ |
| Trial brief | وَکيل کو مُقَدمے سے آگاہ کَرنے کا خُلاصَہ ۔ | |
| Trial by battle | Noun | کسی تنازعے کا قانونی فیصلہ ۔ واحد معرکہ کے ذریعہ ۔ |
| Trial by certificate | Noun | عدالتی کارروائی کا ایک طریقہ جس میں کسی مناسب حاکم کی شہادت سے مقدمہ کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ |
| Trial by combat | Noun | آزمائش بہ وسیلہ جنگ ۔ |
| Trial commit for | سیشن سپرد کرنا ،عدالتی تحقیقات کے سپرد کرنا ۔ | |
| Trial court | ابتدائی عدالت ، سماعت ۔ | |
| Trial eight | Noun | آزمائشی فریق ۔ |
| Trial frame work | Noun | آنکھوں کے معائنہ کے لیے مریض کو لگایا جانے والا فریم |
| Trial lawyer | Noun | عدالتی وکیل ۔ قانونی عدالتوں میں مُقَدمات بھُگتانے والا ماہِر اور تَجَربہ کار وکیل ۔ |
| Trial list | Noun | اسباب یا قیدیوں کی فہرست جن کے مقدمے کی سماعت ہونے والی ہو ۔ |
| Trial marriage | Noun | آزمائشی شادی ۔ مرد عورت کا بے نکاح میاں بیوی کی طرح رہنا۔ |
| Trial of the pyx | امتحان مسکوکات ۔ سکوں کا سالا نہ امتحان ۔ | |
| Trial period | Noun | آزمائشی مدت ۔ |
| Trial piece | Noun | نمونہ ۔ (خصوصاًسِکّے کا) ۔ ڈیزائن کا نمونہ ۔ |
| Trial place of | مقام ، سماعت ، مقدمہ ۔ | |
| Trial proof | Noun | پلیٹ کا پروف کندہ کاری کے دوران ،تاکہ اُس کی حالت کا اندازہ لگایا جا سکے۔ |
| Trial run | Noun | موٹر کار کا آزمائشی چکر ۔ |