English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Triangulation Noun پیمائشِ مُثَلثی ۔ مُثَلثی تَقسیم ۔ طویل فاصلے کی صحیح پیمائش کَرنے کا طریقہ ۔
Triangulation point Noun مثلثی نقطہ ۔ مساحت میں حوالے کا نشان عموماً اونچی سطح پر کوئی چھوٹا سا ابھار یا مینار ۔
Trianguloid Adjective (ہندسہ ) مثلث نما ۔
Trianthema decandra Noun واہو
Trianthema govindia Noun بپکھرہ ، اٹ سٹ ، نروا
Trianthema monogyna Noun اٹ سٹ ، بپکھرہ جنگلی
Trianthema pentandra Noun اٹ سٹ ، بپکھرا
Trianthema pentendra Noun بپکھرہ سرخ ، بپکھرہ نیلا
Trianthema portulacastrum Noun اٹ سٹ ، بپکھرہ جنگلی
Trianthema redimita Noun بپکھرہ ، اٹ سٹ ، نروا
Triapsidal Adjective سہ طاقہ ۔ جس میں تین محراب دار طاق ہوں ۔
Triarchy Noun سَہ عمَلی ۔ سَہ شَخصی حَکُومَت ۔ سَہ رُکنی حَکُومَت ۔ مُلک جو تین حاکموں کے زیرِ نگیں ہو ۔
Triarticulate Adjective سہ مفصلہ ۔ سہ مفصل ۔
Trias Noun تین کا عدد ۔ تین کا مجموعہ ۔
Triassic Adjective (ارضیات) تریائی ۔ سہ گانہ ۔ زیر جو راسی ۔
Triaster Adjective سہ نجمہ ۔
Triathlon Noun تین مختلف مظاہروں پر مشتمل جسمانی ورزشوں کا مقابلہ ۔
Triatic Adjective (بحری ) اس رسے کے متعلق جو دو مستولی کشتیوں میں اگلے اور پچھلے مستول کی چوٹیوں کو جوڑتا ہے ۔
Triatic stay Noun رَسّا جو اگلے بَڑے مَستُول کے سِروں پَر لِپٹا ہوتا ہے ۔
Triatomic Adjective سَہ جوھری ۔ تین ایٹموں والا سالمہ ۔ جِس میں تین ہائیڈرو آکسل گروپ موجود ہوں ۔
Triatominae Adjective ٹرائی ایٹومینا ۔ کھٹملوں کا ایک خاندان ۔
Triatriatum car Noun دل میں دو کی بجائے تین اذن ہونا جس کی وجہ سے خون پلمو نری وریر سے آکر اضافی اذن میں گرتا ہے اور وہاں سے اصل اذن میں آتا ہے
Triaxial Adjective سَہ محوریہ ۔ سَہ محورہ ۔ جِس کے تین محور ہوں ۔
Triaxon Adjective ٹرائی ایکسن ۔ مسامداروں ۔ یعنی اسفنجوں کا بالچہ جس کے تین محورے ایک دوسرے کو زاویہ قائمہ پر قطع کرتے ہیں ۔
Triazine Noun تین مُرکبات کا ایک گروہ جو تین ایٹم نائٹروجن کے اور تین ایٹم کاربَن کے سِلسِلے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Triazines ٹرایازین ۔ تین ہم ترکیب مرکبات جن میں .......SYM چھ رکنی رنگ (حلقے) ہوتا ہے ۔
Triazole Noun سَہ نائٹروجنی مُرکّب ۔ چار مُرکبات کے گروہ میں سے ایک جِس میں تین نائٹروجن ایٹم اور دو کاربَن ایٹم کا پانچ عددی سِلسِلہ ہوتا ہے ۔
Triazolic Adjective سَہ نائٹروجنی ۔
Tribade Noun ہم جنس پرست عورت ۔ مساحقہ باز ۔ چپٹی کھیلنے والی ۔
Tribadeism Noun خلاف وضع فطری فعل جو ایک عورت دوسری عورت کے ساتھ کرتی ہے ۔ طبق زنی ۔ چپٹی ۔ مساحقہ ۔ سحاق ۔