triamterene – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک پیشاب آور دوا جو سوڈیم کلورائیڈ کے اخراج میں اضافہ کرتی ہے لیکن پوٹاسیم کی کمی کا ازالہ کرتی ہے ۔ اس کا تجارتی نام ایڈ سورٹل ہے ۔

🔹 Roman Urdu