English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Strepsiteral | Adjective | پیچیدہ پر والے کیڑوں سے متعلق ۔ |
| Strepsiteran | Noun | پیچیدہ پر والا کیڑا ۔ |
| Strepsiterous | Adjective | پیچیدہ جناح والا ۔ بل دار پر والا ۔ |
| Streptobacilli | Noun | زنجیری عصیات ۔ زنجیری شکل والا جرثومہ ۔ |
| Streptobacillus | Noun | ایک بیکٹیریا جو لَڑیوں کی صُورَت میں پایا جاتا ھے |
| Streptobacteria | Noun | زنجیری شکل والا جرثومہ ۔ |
| Streptocarpus | Noun | جنس سے تعلق رکھنے والا پودا جس میں قیف کی شکل کے پھول کھلتے ہیں ۔ گلابی یا بنفشی اور حلزونی ۔ چکر دار شکل کا پھل ۔ |
| Streptoccus | Noun, Adjective | زَنجیری نَبقَہ ۔ جَرَاثیم کا ایک جِنس ۔ گَند خور اور طُفَیلی نُوع ۔ |
| Streptococcal | Adjective | زنجیری نبقی |
| Streptococcenia | Noun | خون میں زنجیردار جراثیم کی موجودگی |
| Streptococcus | Noun | زنجیری نبقہ ۔ ایک قسم کا بیضوی یا گول بیکٹیریا |
| Streptococcus bronchitic | Noun | سجی لبقی شعبی سوزش |
| Streptocyte | Noun | ایک امیبا نما جسم جو تسبیع کی شکل میں جانوروں کے ایک جسم کے بخار سے پیدا ہونے والے پھکنے میں پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
| Streptodornase | Noun | پیپ اور خُونی لوتھڑوں کو پَتلا کَرنے کے لیے سَٹریپٹو کائینیز کے ساتھ اِستَعمَال ہونے والا ایک خَامرَہ |
| Streptokinase | Noun | ایک خامرَہ جو بَعض اسٹریپٹو کوکسی فعل جراثیم میں موجُود ھوتا ھے |
| Streptolysins | Noun | سَٹریپٹو کاکسی سے پَیدا شُدَہ ہیمولائیٹِک ٹاکسَنز |
| Streptomyces | Noun | ایک ارضی خُرد نامیوں کا گروپ جن کو دافع امراض ادویات بنانے کے لیے کاشت کیا جاتا ھے |
| Streptomycin | سٹر یپٹو مائی سین ۔ ایک جراثیم کش مادہ جو سٹریپٹو مائسس فنگس پیدا کرتا ہے ۔ یہ متعدد بکٹیریائی امراض کا مئو ثر تحفظ ہے ۔ ان میں وہ امراض بھی شامل ہیں جن کے خلاف پنسلین غیر مئوثر رہتی ہے ۔ بالخصوص رپ دق کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Streptoneura | Noun | بلداد عصبان ۔ سبھی اعصاب داران ۔ |
| Streptoneural | Adjective | بلداد عصبان سے متعلق ۔ سبھی عصاب داران سے متعلق ۔ |
| Streptoneurous | Adjective | دیکھو ۔ |
| Streptothricin | Noun | ایک ضِد نامیہ جو ارضی پھپھوندی سے حاصِل ھوتا ھے |
| Streptothrix | Noun, Adjective | ایک رَیشَہ دار جَوثُومَہ جو صَحیح شاخ داری کو ظَاہَر کَرتا ہے |
| Strepyan | Noun | قدیم حجری عہد کا جس کے آثار بلجیم کے شہر اسٹریپی میں پائی جاتے ہیں ۔ |
| Strereoisomerism | Phrase | تجسیمی کیمیا ، وضعی کیمیا : کیمیا کی وہ شاخ جس کا تعلق سالمے میں جواہر کی فضا میں ترتیب سے ہے ۔ |
| Stresless | Adjective | بے زور ۔ بے تاکید |
| Stress | زور دینا ۔ | |
| Stress disease | Noun | مسلسل ذہنی دباو سے پیدا ہونے والا مرض ۔ اعصابی خلل ۔ |
| Stress incontinence | Noun | کھانسی یا چھینک آنے پر پیشاب خطا ہو جائے |
| Stress polycythaemia | Noun | تھکے ماندے سفید رنگت والے درمیانی عمر کے مردوں میں خون کی مقدار میں زیادتی |