streptomycin – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹر یپٹو مائی سین ۔ ایک جراثیم کش مادہ جو سٹریپٹو مائسس فنگس پیدا کرتا ہے ۔ یہ متعدد بکٹیریائی امراض کا مئو ثر تحفظ ہے ۔ ان میں وہ امراض بھی شامل ہیں جن کے خلاف پنسلین غیر مئوثر رہتی ہے ۔ بالخصوص رپ دق کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک ضِد نامیہ جو ارضی پھپھوندی سے حاصِل ھوتا ھے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک انٹی بیاٹک دوا جو کئی جراثیمی غفونتوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے مگر عام طور پر تپ دق کے لیے مستعمل ہے ۔ نیز اسے دیگر ادویہ میں شامل کر کے مختلف امراض کے علاج کے لیے استعمال کرایا جاسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu