English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Strength door | Noun | سب سے اوپر کا عرشہ جس میں طولا خم نہ ہو ۔ |
| Strength is increased by concord | Idiom | ایک ایک اور دو گیارہ ۔ |
| Strength of analogy | Noun | قیاس کی مضبوطی ۔ |
| Strength of field | Noun | مقناطیس ۔ حدت میدان ۔ |
| Strength unlted is the more powerful | Idiom | ایک اور ایک مل کر گیارہ رہ ہو جاتے ہیں ۔ |
| Strength virile | Noun | قوت مردمی ، رجالیت |
| Strengthen | Verb | مضبُوط کرنا ۔ ۔ مستحکم کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تقویت پہنچانا ۔ |
| Strengthened | Verb | قوت حاصل کی ۔ |
| Strengthener | Noun | قوی یا مضبوط کرنے والا |
| Strengthening | Noun | طاقت بڑھانا ۔ تقویت سمانا ۔ مستحکم کرنا ۔ |
| Strengthful | Adjective | قومی ۔ طاقتور ۔ مستحکم ۔ |
| Strengthless | Adjective | بے طاقت ۔ کمزور |
| Strengthlessness | Noun | بے طاقتی ۔ کمزوری |
| Strengthn | Noun | طاقت ۔ قوت ۔ زور ۔ توانائی ۔ جرات ۔ ہمت ۔ مضبوطی ۔ استواری ۔ استحکام ۔ شراب کی تیزی ۔ |
| Strengthy | Adjective | مضبوط ۔ قومی ۔ |
| Strenuosity | Adjective | بے حد مخنتی اور جفاکش ۔ سرگرم ۔ پُرجوش ۔ |
| Strenuous | Adjective | سر گرم ۔ پُرشوق ۔ مستعد ۔ جانفشانی کا ۔ |
| Strenuous effort | حکمت عملی ۔ | |
| Strenuous idleness | Noun | بے فائدہ سرگرمی ۔ سعئی لا حاصل ۔ |
| Strenuously | Adverb | جان توڑ کر ۔ عرق ریزی کے ساتھ ۔ جانفشانی سے نہایت مخنت اور استقلال ۔ |
| Strenuousness | Noun | نہایت مشکل ہونا ۔ جفا کش ہونا ۔ بے حد محنتی ہونا ۔ |
| Strep o | — | — |
| Strep throat | Noun | گلے کی ایک بیماری کا نام ھے |
| Strephon | Noun | عاشق ۔ شیدا ۔ |
| Strephosymbolia | Noun | پڑھنے میں لفظ ۔ محاورہ وغیرہ کا الٹ پلٹ ہو جانا ۔ الٹ بینی ۔ مقلوب بصارت ۔ |
| Strepitant | Adjective | پُرشور ۔ شور کرنے والا ۔ غل مچانے والا ۔ |
| Strepitous | Adjective | پُرشور ۔ بہت شور کے ساتھ ۔ |
| Streplusosper | Noun | سہورا ، سہوڑا |
| Strepsi | جزو ترکیبی بمعنی گھمایا ہوا ۔ اینٹھا ہوا ۔ مروڑا ہوا ۔ بل دار ۔ | |
| Strepsiceros | Noun | افریقہ کے ہرنیوں کی ایک جنس ۔ |