English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Street trader | Noun | بازار میں سودا بیچنے یا تہ بازاری لگانے والا ۔ |
| Street urchin | شر یر آ وار ہ گر د لڑ کا ۔ | |
| Street value | Noun | بازار کا بھاو ۔ خصوصاً منشیات کا ۔ |
| Street virus | Noun | طاقتور وائرس |
| Street walker | سڑ کو ں پر ما ر ا مارا پھر نے والا با زاری عو رت ۔ کسبی ۔ ر نڈ ی ۔ | |
| Street walking | دیکھو ۔ | |
| Street way | کھڑ نجے کی سڑ ک ۔ | |
| Street worker | Adjective | وہ سماجی کارکن جو غریبوں میں کام کرے ۔ |
| Streetcar | Noun | ٹرام ۔ شہر کے اندر بِجلی سے چلنے والی مُسافِر گاڑی |
| Streetdoor | گھر کا درو ازہ سڑک کی طر ف ۔ | |
| Streetful | سڑک بھر ۔ وہ تعد اد جو سڑک کو بھر دے ۔ | |
| Streetgirl | کسبی ۔ قحبہ ۔ ر نڈی ۔ | |
| Streetlamp | سڑ ک کی رو شنی جو کھمبے پر لگی ر ہتی ہے ۔ | |
| Streetlet | بہت تنگ سڑ ک ۔ کم چو ڑی سڑ ک ۔ | |
| Streetlight | Adjective | سرک کی روشنی جو کھمبے پر لگی رہتی ہے ۔ |
| Streetpiano | ایک قسم کا پیا نو جسے ایک گر دانے یا د ستے کے ذر یعے سڑ کو ں پر بجا یا جا تا ہے ۔ | |
| Streetporter | سڑ کو ں پر وزنی ما ل ا ٹھا نے والا حما ل مز دور ۔ | |
| Streets | Adverb | کہیں زیادہ بہت زیادہ ۔ |
| Streetwalker | Noun | گشتی ۔ فاحشہ ۔ گھُوم پھر کر لوگوں کو رقم کے عوض اپنا جسم بیچنے والی |
| Streetwalking | Noun | گشتی پن ۔ فحش کاری کے لیے پھرنے کا عمل |
| Streetward | Adjective, Adverb | سڑک رُویہ ۔ |
| Streetwise | Adjective | جدید شہری طور طریقوں سے واقف ۔ |
| Strega | Noun | ایک قسم کی میٹھی شراب جس میں نارنگی کا زائقہ ہوتا ہے ۔ |
| Stregthlessly | Adverb | بے طاقت کے ۔ |
| Strelitzia | Noun | جنس سے تعلق رکھنے والا پودا جس کے شوخ رنگ پھولوں میں لمبی زبان یا دراز ریشہ ہوتا ہے ۔ |
| Stremma | Noun | موچ |
| Stremmatograph | Noun | ریل کی پٹری کی مضبوطی ناپنے کا آلہ جبکہ اس پر ریل گاڑی چل رہی ہو ۔ |
| Strenght | Noun | زور ۔ طاقت ۔ کسی شخص یا شے کی قوت کا درجہ ۔ ذریعہ طاقت ۔ سہارہ ۔ |
| Strengite | Noun | معدنیات ۔ لوہے کا آبداد سلفیٹ جو غاروں کے اندر سرخ بلوروں کی تہ کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Strength | Noun | طاقت ۔ قوت ۔ زور ۔ پُشت پناہی ۔ چمک ۔ |