English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stretcherbearer ا سٹر یچر ا ٹھا نے والا ۔ خصو صا وہ جو جی جو مجر وح سپا ہیو ں کو میدا ن جنگ سے لے جا تا ہے ۔
Stretchered Verb سٹریچر پر ڈالا ۔
Stretching تا ننا ۔ کھینچنا ۔ کسنا ۔ ھد سے زیادہ پھیلا نا ۔
Stretching beam کڑ یو ں کو ملا نے والی سہا ر ے کی د ہنی ۔ قینچی آ ڑ ۔
Stretching bond دیکھو ۔
Stretching course طو لہ رد ا ۔
Stretchy پھیلنے والا ۔ کھینچنے والا ۔ حد سے زیا دہ کھینچنے والا ۔
Strethcher pole مر یض کھٹو لا کا ڈ نڈا ۔
Strether man دھا ت کی چا د روں کو کھینچے اور چپٹا کر نے والی مشین چلا نے والا ۔
Strether party فو ج زخمیو ں کو ہٹا نے اور ان کی مد دکر نے والی پا رٹی جو ا سٹر پچر اور دوسرے ساز و سا ما ن سے لیس ہو تی ہے ۔
Streto مو سیقی ۔ جلدی ۔ جلد ی ۔
Stretto Noun فوگ
Strew Verb بکھیرنا ، چھڑکنا ۔
Strewed Verb چیزوں سے ڈھانپا ۔
Strewer بکھیر نے والا ۔ پھیلا نے والا ۔
Strewing چھڑ کنا ۔ بکھیر نا ۔ چھتر ا نا ۔
Strewth Interjection سر سری سی قسم ۔ سوگند ۔
Stria Adjective لکیریں نالیاں ۔
Striae Noun, Adjective تَنگ پَٹیاں ۔ روشَن دھاریاں
Striaria شما لی بحر او قیا نو س کی ر یشہ د ا ر بھو ری کا ئی ۔
Striasis Noun شہوت ، جماع ، ثبق
Striat cortex Noun دماغ کے چھلکاوہ حصہ جس پر سب سے پہلے آنکھ سے پغام (بضری)پہنچتا ہے
Striata area Noun مخطط رقبہ
Striate Verb جھڑیاں ڈالنا ۔
Striate body Noun جسم مخطط ، دھاری دار جسم
Striated Verb جھڑیاں ڈالیں ۔
Striated muscle Noun انقباضی ۔ سکڑنے والے ریشوں والا عضلہ پٹھا جس کے ریشے خوردبین سے دھاریوں کی شکل میں ہڈیوں کے ساتھ جڑے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ یہ عضلہ بالقصد ہلایا جُلایا جاسکتا ہے ۔
Striately تخطیط کے سا تھ ۔
Striation Noun پٹی یا دھاری ڈالنے کا عمل ۔ خط بندی ۔
Striature دیکھو ۔