English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stress sheet Noun دیکھو ۔
Stress strain curve Noun زور بگاڑی منحنی ۔
Stress ulceration مشکل، تکلیف، کھنچاؤ یا دباؤ سے زخم ہونا
Stressd Noun ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر جائے تو انہیں کہتے ہیں
Stressed Verb زور دیا ۔
Stressed out Adjective تھکا ہارا ۔ نڈھال ۔ ہلکان ۔
Stressed prevails over them and they can not do their best
Stressful Adjective تاکیدی ۔ پُر زور ۔ دباٴو والا
Stressfully Adverb تاکیدی طور پر ۔ پُر زور طریقے سے ۔ دباٴو ڈالتے ھُوئے
Stressfulness Noun تھکان ۔ شدّت ۔
Stresslessness Noun بے زوری ۔ بے تاکیدی
Stretch کھینچنا پھیلنا ۔
Stretch bench Noun چمڑا سازی میں وہ بنچ جس پر کھال کو تانا جاتا ہے ۔
Stretch marks Noun جلد پر وزن بڑھنے کے نشان یا حاملہ ہونے یا بچہ ہونے کے بعد پیٹ پر چُرسیں ۔
Stretch of language Noun الفاظ کے معنی میں کھینچ تان کرنا ۔
Stretch ones leg
Stretch out Noun ایک صنعتی نظام جس میں مزدور کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے ۔
Stretch out Noun ایک صنعتی نظام جس میں مزدور کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے ۔
Stretch wood Noun چوبی ہاتھ جس پر چڑھا کر دستانہ سکھایا جاتا ہے ۔
Stretch yarn Noun سوت جو تانبے سے بڑھتا ہے ۔ اور چھوڑ دینے پر اپنی اصلی حالت پر آجاتا ہے ۔
Stretch your arm no further than your arm will reach Idiom حیثیت سے باہر قدم مت رکھو ! ۔
Stretch your legs according to your coverlet Idiom جتنی چادر ہو اتنے پاوٴں پساریئے ۔
Stretchability Noun لچک پذیری ۔ کھینچنے یا پھیلنے کی صلاحیت
Stretchable Adjective لچک پذیر ۔ کھچاٴو یا پھیلاٴو کے لائق
Stretched Verb سٹریچر پر ڈالنا ۔
Stretcher تختہ چارپائی ارتھی ۔
Stretcher bearer
Stretcher bond د یو ا ر کی چنا ئی کا طر یقہ جس سے سب اینٹیں افقی ہو تی ہیں ۔
Stretcher course ر دا جس میں سبھی ا ینٹیں لمبا ئیکے متو ازی ہو تی ہیں ۔ طو لہ دار ۔
Stretcher key لکڑی کا پتلا پچڑ جس سے مصو ر کے کر مچ کو کسا جا تا ہے ۔