English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stogy | Noun | لمبوترا پتلا سا سِگار جو سلیقے سے نہیں بنا ھوتا ۔ عام اِستعمال کے بھاری اور بھدے بوٹ |
| Stoic | Noun | رواقی ۔ یونانی فلسفی زینو کا چیلا |
| Stoical | Adjective | مُسرت و درد ۔ غیر جزباتی ۔ دُکھ سُکھ کے مُعاملے میں بے اندیش و بے نیاز |
| Stoically | Adverb | ضبط یا اِستقلال سے |
| Stoicalness | Noun | رواقیت ۔ رواقی فلسفہ |
| Stoicheiological | علم عنا صر سے متعلق ۔ اسا سیات فکر سے متعلق ۔ | |
| Stoicheiometry | Noun | کیمیا ؛ کیمیائی مقادیر پیما ئی ۔ تنا سبی کیمیا ۔ جو ہر ی و ز ن نکا لنے کا علم ۔ کیمیا ئی عنا صر کے تخمینے کا علم ۔ |
| Stoicheoilogy | علم عنا صر ۔ منطق ۔ اسا سیا ت فکر ۔ عضو یا ت حیو ا نی نسیجو ں کے اصو ل کا مطا لعہ۔ اس پر مبنی علا ج کا طر یقہ ۔ | |
| Stoichiology | Noun | بافتوں کے سیولر اجزاء کے افعال سے بحث کرنے والی سائنس کی شاخ |
| Stoichiomatric | Adjective | مقادیر پیما |
| Stoichiomatrically | Adverb | مقادیر پیمائی کے ساتھ |
| Stoichiometric | Adjective | کیمیائی مقادیر پیمائش سے متعلق ۔ |
| Stoichiometry | تناسبی کیمیائی ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو اشیا کی ترکیب (تناسب) کے متعلق بحث کرتی ہے ۔ بالخصوص ان کے امتزاج کے تناسب کا مطالعہ مثلاً وہ تناسب جس میں عناصر مرکب تشکیل دیتے ہیں ۔ تناسبی کیمیائی مرکب وہ ہوتا ہے ۔ جس میں ایٹم چھوٹے مکمل اعداد میں امتزاج رکھتے ہیں ۔ | |
| Stoicism | Noun | روائیت ۔ |
| Stoirin | آ ئر ستا ن دیکھو ۔ | |
| Stoit | اسکا چستا ن ۔ ڈ گمگا نا ۔ لڑ کھڑ انا ۔ اچھل جا نا ۔ کو د نا ۔ جست کر نا ۔ | |
| Stoiter | Adjective | اسکا چستا ن؛ لڑ کھڑا نا ۔ ڈگمگا نا ۔ جھو ک کھا نا ۔ قد م کو لغز ش ہو نا ۔ |
| Stoke | Verb | جھونکنا ۔ آگ میں اور ایندھن ڈالنا ۔ آگ کو اور تیز کرنا |
| Stoke gold | Noun | بحری بھٹی خا نہ ۔ وہ کمرہ جس میں اسٹیمر کی بھٹی جَلتی ہے ۔ |
| Stoke hole | بھٹی کے سا منے کی وہ جگہ جہا ں اسٹو کر کھڑا ہو کر بھٹی جھو نکتا ہے | |
| Stoked | Verb | ایندھن لگایا ۔ |
| Stokehold | Noun | وہ جگہ جہاں بھٹیاں اور جوشارے ھوتے ہیں |
| Stokehole | Noun | بھٹی ۔ انگیٹھی ۔ تنور وغیرہ میں ایندھن پھینکنے والا سوراخ |
| Stoker | Noun | وقاد ۔ جھونکیا ۔ فائر مین ۔ |
| Stokes | Phrase | سٹوک : سی جی ایس سسٹم یا نظام میں حرکی نزوجت کی اکائی ۔ اس کا نام سر جارج سٹو کس کے نام پر رکھا گیا ہے ۔ |
| Stokes adams syndrome | — | — |
| Stokes litter | ایک قسم کی بیما ر ڈولی جو ا نسا نی جسم کے مطا بق بنا ئی جا تی ہے اور جس میں بیما ر یا ز خمی شخص رکھ کر پٹی سے کس یا جکڑ دیا جا تا ہے ۔ | |
| Stokes stretcher | دیکھو ۔ | |
| Stokess law | — | — |
| Stokroos | ا فر یقہ ایک قسم کا ریشہ دا ر پو د ا ۔ |