stoichiometry – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تناسبی کیمیائی ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو اشیا کی ترکیب (تناسب) کے متعلق بحث کرتی ہے ۔ بالخصوص ان کے امتزاج کے تناسب کا مطالعہ مثلاً وہ تناسب جس میں عناصر مرکب تشکیل دیتے ہیں ۔ تناسبی کیمیائی مرکب وہ ہوتا ہے ۔ جس میں ایٹم چھوٹے مکمل اعداد میں امتزاج رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ علم جس میں یہ جانا جاتا ھے کہ کسی کیمیائی تعامل میں کِتنے کیمیائی اجزا ٴ یا مُرکب حِصّہ لیتے ہیں

🔹 Roman Urdu