English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stoksia Noun ایک بوٹی جو مُرکب قبیلے سے تعلُق رکھتی ھے
Stokvis دیکھو ۔
Stol Noun ایک ھوائی جہاز جو ۵۰۰۰ فٹ کی بجائے ۱۵۰۰ فٹ کے رن وے پر اُتر سکتا ھے
Stola یو نا نی ا و ر رو می عو رتو ں کا لمبا چو غہ ۔
Stole Verb چرایا چوری کی ۔
Stole mesh مچھلی پکڑ نے کے جا ل کا دو ہر ا پھند ا ۔
Stoled Adjective اسٹول پہنے ھُوئے
Stolen چرایا ہوا چوری کا ۔
Stolen apples are sweet Idiom چوری کے بیر میٹھے ! ۔
Stolen property مال مسروقہ ۔
Stolid Adjective دیر احساس ۔ بے حِس ۔ مَٹھا ۔ ٹھُس ۔ کُند
Stolidity Noun بے حِسی
Stolidly Adverb بے حِسی سے
Stolidness Noun مٹھا پن ۔ بے حِسی
Stolkjacrre نا ر و ے میں استعمال ہو نے وا لی د و پہیو ں کی گا ڑ ی جس آ گے دو نشستیں ہو تی ہیں ا و ر پیچھے چلا نے و ا لے کی نشست ہو تی ہے ۔
Stollen ایک قسم کی میٹھی ر و ٹی ۔
Stolon Adjective سٹولون ۔ فرخ ۔ ساق بچہ ۔ زمین کے ساتھ ساتھ پھیلنے والا پودا ۔ تنے کے بنیادی حصے سے پھوٹنے والی شاخ مٹی میں دبا دی جاتی ہے ۔ افقی نشوونما پاتی ہے ۔
Stolonate Adjective فرخ دار
Stoloniferous Adjective مفرح جڑ کی طرح پھیلی ہوئی چیز ۔
Stolonization فر خ زیئی ۔ فر خ کا پیدا ہو نا ۔
Stoma Adjective منہ ۔
Stoma plural stomata
Stomacace Adjective منہ کی جھلی کے زخم ۔
Stomach Noun معدہ ۔
Stomach ache پیٹ کا درد ۔
Stomach ache پیٹ کا درد ۔
Stomach bed Noun مہاد معدہ
Stomach capri fig Noun استعداد معدہ ، حجم معدہ
Stomach cough کھا نسی جو بد ہضمی سے پید ا ہو تی ہے ۔
Stomach of the fundic Noun قعر معدہ