English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stockish Adjective کُندہ ناتراش ۔ احمق ۔ بُدھو کا بُدھو ۔ اسٹاک کے کاروبار میں غیر مُحتاط
Stockist Noun کسی خاص قسم کا مال فروخت کرنے والا ۔
Stockjobber Noun صرف دلالوں کے مابین لین دین کرنے والا
Stockjobbery Noun اسٹاک کی دلالی
Stockjudging Verb مو یشیوں کی نو عیت کی تشخیص کر نا ۔
Stockless Adjective خالی ۔ خلاص ۔ بے مقدار ۔
Stocklist Noun کاروباری ادارے کی طرف سے مستقل شائع کی جانے والی مہیا سامان اور رواں قیمتوں وغیرہ کی فہرست ۔
Stockman Noun گئوبال ۔ کسی بڑے مویشی خانے پر مویشیوں کا نِگران
Stockout Noun گاہک کی طلب پر کسی تجارتی شے کا موجود نہ ہونا ۔
Stockpile Noun آئندہ کے لیے ذخیرہ اندوزی ۔ اہم سامانِ حرب کو جمع کر لینا
Stockpiling Verb ذخیرہ اند و زی کرنا ۔ انبار لگا نا ۔ مال جمع کرنا ۔
Stockpot Noun یخنی تیار کرنے اور محفوظ کرنے والا برتن
Stockproof Adjective مویشی روک ۔ وہ جگہ جہاں مویشیوں کی پہنچ نہ ھو
Stockroom Noun گودام ۔ مال گھر
Stocks and stones لکڑی اور پتھر کی مو ر تیاں ۔ دیو تا ۔ غیر ذی ر وح ا شیا ۔ بے جا ن چیز یں ۔ مٹی کے تو دے ۔
Stocks pneumonia
Stocksia brahuica Noun کوہ طور
Stocktake Noun جائزہ ۔ مال دیکنے والا ۔ سامان کا جائزہ کرنے والا ۔
Stocktaker Noun پڑتال کرنے والا ۔ چیک کرنے والا ۔ تفتیش کرنے والا ۔
Stocktaking Verb ذخیرہ شماری ، پڑتال اسٹاک ، اسٹاک پڑتالنا ۔ موجودہ اسٹاک کی فہرست مع قیمت بنانا ۔
Stocktaking contra مقابلی ۔ جمع کا مخالف پہلو خاص کر خرچ یا قرض کا حساب ۔
Stocky Adjective مَضبوط ڈیل ڈول کا ۔ گٹھا ھُوا ۔ مَضبوط تنے والا پودا
Stocky ard Noun مو یشی با ڑہ ۔ ما ل گو دا م ۔ بھیڑ بکریوں کو بند کرنے کی جگہ ۔
Stockyard Noun مویشی باڑہ ۔ مویشی خانہ ۔ کھڑے ڈنڈوں سے بنا ھُوا ڈنگر خانہ
Stodge Verb ٹھونس کر بھرنا ۔ حلق تک کھا لینا ۔ روندنا ۔ پامال کرنا ۔ تھکا دینے والا دھندہ
Stodger ٹھس آ د می ۔
Stodgily Adverb بے کیفی لیے ھُوئے
Stodginess Noun روکھا پن ۔ دقیا نوسیت
Stodgy Adjective دبیز ۔ نیم جامد حالت والا ۔ ثقیل ۔ خُشک ۔ اُکتا دینے والی حد تک
Stoep Noun مکان کا مسقّف بر آمدہ ۔ پیش دالان ۔