English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stockbroker belt Noun رئیسوں کے مکانات کا علاقہ ۔ خصوصاً کسی بڑے تجارتی مقام کے آس پاس ۔
Stockbrokerage Noun حصص کی دلال ۔
Stockbroking Noun حصص کی خرید و فروخت ۔
Stockcar Noun مویشی کے جانے کا ریل کا جالی دار ڈبہ ۔
Stocke adams disease
Stocked Verb ذخیرہ کیا ۔
Stocker Noun ذخیرہ اندوز خصوصا بندوقوں کو اسٹاک کرنے اور ان کو جمع کرنے والا ۔
Stockfish Noun کاڈ یا کوئی اور مچھلی جس کو ھوا میں سُکھا لیا جائے تاکہ خراب نہ ھو
Stockholder Noun حِصے دار ۔ مویشی بیچنے یا پالنے والا
Stockholding Noun حصص داری ۔ حصہ داری ۔ شیرز کی خریداری ۔
Stockholm pitch Noun اسٹاک ہوم قیرسے بننے والی دال ۔
Stockholm tar Noun صنوبر سے حاصل ہونے والی دال سے بننے والا قیر ناٹے یا گٹھیلے طور پر ۔
Stockholmn technique Noun سَروِکس کے کَرسینوما کے عِلَاج کا ایک طَریقَہ
Stockily Adverb ڈیل ڈول لیے ھُوے
Stockiness Noun گٹھیلا پن ۔ موٹاپا
Stockinet Noun مشین کا بنا ھُوا لچک دار کپڑا
Stockinette Noun سلائی سے بنا ہوا لوچدار کپڑا ۔
Stocking Verb موزے پہنانا ۔
Stocking cap Noun مخروطی لمبی سی ٹوپی جس کے اُوپر پھُندنا بنا ھوتا ھے
Stocking filler Noun تحفے میں دی جانے والی بچوں کے لیے کوئی چھوٹی چیز یا کھلونا جسے کرسمس کے موقع پر جراب نما تھیلی میں رکھ دیا جائے ۔
Stocking foot Noun جراب ۔ موزے کا نچلا حصہ ۔
Stocking frame Noun موزہ وغیرہ بننے کی مشین ۔
Stocking less Noun بِلا جُراب ۔ جُراب کے بغیر
Stocking mask Noun نائلون کی جراب جسے جراثیم پیشہ لوگ بطور نقاب منہ پر لگاتے ہیں ۔
Stocking needle Noun, Adjective رفُو کرنے کی سُوئی ۔ رفُو گری کے لیے استِعمال ہونے والی سُوئی ۔
Stocking stitch Noun بُنائی ۔ سیدھے اور الٹے ٹانکوں کی ادلتی بدلتی قطاریں جن میں سے ایک طرف ہموار سطح کی بنائی نکلتی ہے ۔
Stockinged Adjective جُراب کی مانِند
Stockinger Noun مو زے و غیرہ بنانے کے کا ر خا نے کا مَزدُو ر ۔ مو زہ بنانے والا ۔
Stockingless Adjective بے جراب ۔ بغیر جراب کے ۔ موزے کے بغیر ۔
Stockings موزے ۔