English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stomach pump Verb سٹمک پمپ ۔
Stomach rises Noun گھن آتی ہے ۔ نفرت ہوتی ہے ۔
Stomach tooth Noun نچلے جبڑے کی معدہ سے متعلق کچلی
Stomach tube Noun غذائی نالی کے ذریعے داخل کر کے معدے کی صفائی کرنے کی نلکی ۔
Stomach upset Noun سوء ہضم ۔ ہاضمے کا بگاڑ ۔ بد ہضمی ۔
Stomachal Noun معدی ، معدہ سے متعلق
Stomachdynia Noun معدہ کا درد ، الم معدہ
Stomached Verb بہتر بنایا اور لطف اٹھایا ۔
Stomacher Noun سینے اور معدہ کو ڈھکنے والا جڑاٴو پیش پوش
Stomachful Noun پیٹ بھر ۔ جی بھر کے ۔ سیر ہو کے کھانا ۔
Stomachi morsus Noun الم الفواد
Stomachic Verb, Adjective معدے کا ۔ ہاضم ۔ ہاضم دوا ۔
Stomachically Adverb ہاضمے کی خاصیت لیے ھُوئے
Stomachics Noun بھوک بڑھانے والے عوامل ۔
Stomachless Adjective پست ہمت ۔ پست حوصلہ ۔ کم ہمت ۔
Stomachocopy Noun امتحان معدہ
Stomachy Adjective توندل ۔ بڑے پیٹ والا ۔ بڑھے ھُوئے پیٹ والا ۔ زُود رنج ۔ چڑچڑا ۔
Stomal Adjective مسامی ۔ فمی ۔ شگاف دار ۔
Stomalgia Noun منہ کا درد ، الم الفم
Stomat o
Stomatal Adjective دہانی ۔ دہن گوں
Stomatatis aphthous Noun منہ آنا ، منہ کے چھالے ، قلاع
Stomate مسا م دا ر ۔ منہ والا ۔
Stomatic Adjective مُنہ والا
Stomatitis Adjective سوزش دہن ۔
Stomatitis vesical Noun منہ کی سوزش
Stomatodaeum ا غلا ف دہن ۔ د ا ئرہ یا ہا ضمے کا اند ر و نی حصہ ۔
Stomatode حو ینا ت او لیہ کی اس جنس سے متعلق جن کے منہ ہو تا ہے ۔
Stomatodynia Noun منہ کا درد
Stomatogastric فمی معد ی ۔ منہ ا و ر معدے کا ۔