English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stick chair | دیکھو ۔ | |
| Stick chimney | امر یکا لکڑی کے کندوں سے بنے گھر کا دو دکش جو لکڑیوں کو بہ اند از چلیا مٹی یا گارے سے جوڑ کر بنایا جا تا ہے ۔ | |
| Stick control | دیکھو ۔ | |
| Stick culture | Noun | جر ا ثیمی کُشت جس کے وسیط کُشت میں پلا ٹینم کی سُو ئی ڈال دی جا تی ہے ۔ |
| Stick dance | مغربی یو روپ اور ہندو ستان کا ناچ جس میں دو ہم رقص آپس میں یا نا چنے والی یا نا چنے والا دو نوں ہا تھوں سے چھڑ یاں لڑاتے ہیں ۔ | |
| Stick down | لکھنا ۔ تحر یر میں لانا ۔ | |
| Stick drawings | اکہرے خط سے بنائی ہو ئی تصویر کھیل کود میں یا ر قص میں انسا ن یا جانور کی وضع کو ظاہر کر نے کے لئے ۔ | |
| Stick drum | Noun | چوب نقارہ ، خواتین کے خون کے سفید جسیمے سے متصل ڈنڈا نما جسیمے |
| Stick figure | دیکھو ۔ | |
| Stick force | وہ قوت جو جہاز راں پر واز کے دوران موڑنے والے پر زے میں لگاتا ہے ۔ | |
| Stick gig | یک نشستی دو پہلو والی ہلکی گاڑی ۔ | |
| Stick grenade | Noun, Adjective | دسہ دار دستی بَم ۔ |
| Stick handle | Verb | برف پر کھیلی جانے والی ہاکی میں گیند کو قابو میں رکھنا ۔ |
| Stick horse | Noun | بچوں کی چھڑی جس کی موٹھ گھوڑے کے منہ کی طرح ہو ۔ |
| Stick in ons throat | — | — |
| Stick in the mud | Noun | مٹھا ۔ لکیر کا فقیر ۔ جب کسی کا نام یاد نہیں آتا ہے ۔ تو اس موقع پر بولتے ہیں ۔ مثلا ۔ |
| Stick in the mud | Noun | مٹھا ۔ لکیر کا فقیر ۔ جب کسی کا نام یاد نہیں آتا ہے ۔ تو اس موقع پر بولتے ہیں ۔ مثلا ۔ |
| Stick insect | Noun | عصا حشرہ ۔ دُبلا پتلا لمبا سا کیڑا جس کے بازو نہیں ھوتے |
| Stick it out | کسی کام کو انجام دے کر دم لینا ۔ اڑے رھنا | |
| Stick leg | Adjective | چھڑی نما پایوں والی ۔ کرسی ۔ |
| Stick looper | Noun | دیکھو ۔ |
| Stick man | Noun | چھڑی ۔ بلے وغیرہ سے کھیلنے والا ۔ چھڑی سے کام لینے والا ۔ |
| Stick no bills | Noun | اشتہار نہ لگائیں ۔ |
| Stick on | Verb | جمے رہنا ۔ مستقل رہنا ۔ ڈٹے رہنا ۔ |
| Stick on tampoon | حیض کا کپڑا ۔ | |
| Stick out | Verb | آگے کو نکلنا یا بڑھنا ۔ نمایاں ہونا ۔ ڈٹے رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔ قائم رہنا ۔ جمے رہنا ۔ برداشت کرنا ۔ انجام کو پہنچانا ۔ |
| Stick pin | Noun | سجاوٹی پِن جو عموماً ٹائی پر لگائی جاتی ھے |
| Stick salve | Noun | چپکنے والا مرہم ۔ |
| Stick seed | Noun | ایک پودا جس کا بیج خار دار ہوتا ہے ۔ |
| Stick to | Verb | وفادار رہنا کسی شخص یا جماعت کا ۔ نہ چھوڑنا ۔ |