stick insect – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عصا حشرہ ۔ دُبلا پتلا لمبا سا کیڑا جس کے بازو نہیں ھوتے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹک انسکیٹ ۔ عصا حشرہ ۔ برگ و بار کھانے والے ۔ لمبوترے پتلے ۔ بے پر حشرات ۔ ان کے پاوں چھ ۔ لمبا انٹینا ۔ لمبی ٹانگیں اور بالخصوص سینے کا اگلا اور پچھلا حصہ باریک ہوتا ہے ۔ آواز پیدا کرنے والے یا چر چراہٹ پیدا کرنے والے اعضا نہیں ہوتے ۔ ان کے سینے کے غدودوں سے ناگوار بو پیدا کرنے والا سیال خارج ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu