English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stibnite Noun نمک سُرمہ ۔ سیاہی مائِل خاکستری رنگ کا کچ دھات
Stibnite antimony glance
Stibnite antimony sulphide was traditionally used for cosmetic eye shadow Phrase اینٹی پینا سلفائیڈ ، ایک پیلا ناحل پذیر سفوف ۔
Stibocaptate Adjective ایک ٹیکہ جس کے بعد مریض کو کئی گھنٹوں تک آرام کرنا چاہیے اس کے لیے ہسپتال میں داخلہ ضروری ہے ۔
Stibophen Noun سرمہ کا ایک مرکب جو دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Stibum انتیمو ن۔ سر مہ ۔
Sticcado مو سیقی ایکسی لو فون کی ایک قسم ۔
Stich button Noun کاج ٹانکا
Sticher Noun خیاط ۔ سوزن کار ۔ ٹانکا لگانے والی مشین
Stichic نظم یا نشر سے متعلق ایک ہی میٹر کی سطروں والا ۔
Stichidium Adjective نبا تیات ۔ اجا تی بذرہ دان ۔ بعض اشنوں کا ڈو ڈہ نُما جو ف ۔
Stichochrome عضو یا ت کو ئی عصبی خلیہ فس کا لو ن پسند جسم کم و بیش با قا عدہ طبقو ں میں ہو تا ہے ۔
Stichometric al سطو ر پیما ئی سے متعلق ۔
Stichometrically سطو ر پیما ئی کے طو ر پر ۔
Stichometry سطور پیما ئی ۔ سطر ی پیما ئش ۔ کتاب کے متن کی سطروں میں تقسیم خصو صا معنی کے لحا ظ سے ۔
Stichomythia Noun مَنظُوم مُکالمہ ۔ بند کے جواب میں بند
Stichomythic سو الی جو ابی منظو م مکا لمہ سے متعلق ۔
Stichwork Noun سوزن کاری ۔ بُخیہ کاری ۔ کشیدہ کاری
Stichworth Noun لونگ ۔ قرنقل ۔ ستارہ نُما سفید پھول والا پودا
Stick چمٹ جانا ۔
Stick and dirt mud لکڑی اور مٹی سے بنا ہو ا ۔
Stick around اِنتظار کرنا ۔ کہیں پاس ہی ھونا
Stick at پس و پیش کر نا ۔ جھجھکنا ۔ تا مل کر نا ۔ اعتر اض کر نا روک دیا جا نا مشکل کی وجہ سے ۔
Stick at itiveness کٹر پن ۔ محکم گیری ۔ مضبو طی ۔
Stick at nothing ارادہ ۔ مصمم ار ادہ کئے ہو ئے۔ بے با ک ۔
Stick bean دیکھو ۔
Stick bug ایک شکار خو ر کیڑا دیکھو ۔
Stick by وفادار ۔ وابستہ رھنا
Stick candy بتی یا چھڑی کی شکل میں بنا ئی ہو ئی مٹھا ئی ۔
Stick caterpillar مسا ح حشرہ کا پہل روپ ۔