English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stew pan | Noun | ڈھکنے دار کڑاہی ۔ تلنے کا برتن ۔ |
| Steward | Adjective | کام دار کارندہ مختار منشی داروغہ کسی بڑی جائیداد یا جاگیر کی دیکھ بھال کرنے والا منتظم مختار جو دوسرے کے مالی اور دیگر امور کی دیکھ بھال کرے جہاز کا ویٹر یا بیرا کسی کارخانے میں یونین کا ذیلی عہدہ دار فورمین فعل کسی کے لیے مہتم یا داروغہ وغیرہ کی خدمات انجام دینا ۔ |
| Steward of manor | وہ شخص جو تعلقہ دار کے ما لیا تی اور قا نو نی معا ملات کو ما لک کی طرف سے ا نجام د یتا ہے ۔ | |
| Stewardess | Noun | منتظمہ ۔ |
| Stewardship | Noun | داروغگی ۔ مُہتممی |
| Stewardsman | بحر یہ کا رنگروٹ جس کا کا م افسروں کے بنگلہ پر کھانا پہنچانا اور اسی قسم کے دو سرے کا موں کی انجام دہی ہو تا ہے ۔ | |
| Stewartry | اسکا چستان مجسٹریٹ کا علا قہ مجسٹریٹ کا عہدہ ۔ | |
| Stewbum | دیکھو ۔ | |
| Stewed | Verb | آہستہ آہستہ پکایا ۔ |
| Stewed meat | پکا ہوا گوشت ۔ | |
| Stewed meat | پکا ہوا گوشت ۔ | |
| Stewpan | ڈھکنے دار کڑ ھا ئی ۔ تلنے کا بر تن ۔ | |
| Stewpond | مچھلی کنڈ ۔ | |
| Stewpot | Noun | اسٹو بنانے کا برتن ۔ دیگچی ۔ پتیلی وغیرہ ۔ |
| Stey | اسکا چستان دیکھو ۔ | |
| Sthanakvasi | جین مذہب کا ایک فر قہ جو مو ر تیوں کی پو جا نہیں کر تا ہے ۔ | |
| Sthanic | سر گر م ۔ پر جو ش ۔ مضبو ط۔ قوی ۔ تند کار ۔ قو ت و طا قت کا مظہر ۔ مر ضیا ت حد سے زیادہ یا حسب معمول قوت | |
| Sthenia | Noun | شدت ، قوت اور عمل کی شدید قوت بے پناہ قوت اور استعداد کار ، تندکاری |
| Sthenic | Adjective | بُہت توانا ۔ مُضبُوط ۔ دِل اور شریانوں کے عمل میں غیر معمُولی شِدت کے ساتھ |
| Sthenopyra | Noun | تیز بخار ، حمٰی بخار |
| Stibble | پو دوں کے ٹھنٹھ جو کھیت کٹ جا نے کے بعد با قی رہ جا تے ہیں وڈہ ۔ نرا ئی دیکھو ۔ | |
| Stibial | سرما سا ۔ سر مہ آمیز ۔ سر مئی ۔ | |
| Stibialism | Adjective | انٹی مونی کے زہر کے اثرات و علامات ۔ |
| Stibic | دیکھو ۔ | |
| Stibiconite | سرمے کا آبد ار آکسا ئیڈ ۔ | |
| Stibine | Noun | بے رنگ ،زہریلی اور بدبُو دار گیس |
| Stibio | کا جزو تر کیبی ۔ | |
| Stibite zeolite | — | — |
| Stibium | Noun | سرمہ ، اثمد |
| Stiblalish | Adjective | سرمہ ۔ |