English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stickjaw Noun دانتوں میں چِپک جانے والی مٹھائی جسے چبانا دشوار ہوتا ہے ۔ چپک مٹھائی یا پُڈِنگ ۔
Sticklac Noun ٹہنیوں سے نکلنے والا لاکھ قدرتی حالت میں ۔
Stickle Verb کسی بات یِا شے کی ضِد لے بیٹھنا یِا اڑ جانا ۔ پس و پےش سے کام لینا
Stickle for Verb جدو جہد کرنا ۔ کوشش کرنا ۔ سعی کرنا کسی مطلوبہ مقصد مسئلہ وغیرہ کے لئے ۔
Stickleback Noun ماہی آبنُوس ۔ خار پُشت مَچھلی ۔
Stickled Verb تکرار کیا ۔
Stickler Noun کمال پسند ۔ کم اہم چیزوں کی طلب مین ہلکان ھونے والا
Stickless Adjective بے چوب ۔ نہ چُبنے والا ۔ نہ تکلیف دینے والا ۔
Sticklike Adjective لٹھ جیسا ۔ لکڑی نما ۔ ٹانگے کے پہیے کو روکنے کے لیے لگائی جانے والی لکڑی کی لٹھ ۔
Stickling Noun دیکھو ۔
Sticklly Adverb چپک جانے والے انداز سے
Stickly Adjective کانٹے دار ۔ خاردار ۔ کھر دار ۔
Stickman Noun قماری میز کے پاس کھڑا رہنے والا مُلازم ۔
Stickness Noun چِپچِپاہٹ ۔ لسلسا پن ۔ چسپیدگی
Stickpin Noun ٹائی کا آرائشی پِن یا کانٹا ۔
Sticks s
Stickseed Noun گوکھرو ۔ ہر وہ بوٹی جس کا بیج چُبھنے اور چمٹنے والا ھو
Sticktail Noun ایک قسم کی بط ۔
Sticktight Noun گوکھرو ۔ ایک بوٹی جس کا بیج خار دار اور بند ھو تا ھے
Stickum Noun چپکنے یا چپکانے والی چیز ۔
Stickwork Noun بیس بال کرکٹ یا ہاکی میں بلے یا ہاکی سے کام لینے کا فن
Sticky Adjective ( کرکٹ) خراب وکٹ ۔ چمکنے والی ۔ لیس دار ۔
Sticky bomb Noun بَم جس پر لس دار مادہ لگا رہتا ہے ۔ اور پھینکنے پر نِشانے سے چِپک جاتا ہے ۔
Sticky dog Noun کرکٹ نرم و کٹ ۔
Sticky fingered Adjective سارقانہ ۔ چوٹا ۔
Sticky handed Adjective دیکھو ۔
Stickybeak Noun, Verb ٹوہ میں رہنے والا ۔ متجس آدمی ۔ ٹوہ لینا ۔ تاک جھانک کرنا ۔
Sticta Noun کائی کی ایک جنس ۔
Stictococcidae Adjective سیکٹو کوسیڈا ۔ فلوسی حشرے یا کھپرے دار کیڑے ۔ ان کا صرف ایک جینس ہے ۔ بالغ مادہ گول چپٹی اور موم سے بھرا غلاف رکھتی ہے ۔
Stiddy نہائی ۔ اہرن ۔ لوہار خانہ ۔ بھٹی لوہار کی ۔