English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stick to it iveness | — | — |
| Stick to iteveness | دیکھو ۔ | |
| Stick to itiveness | Noun | کٹر پن ۔ پیوستگی ۔ محکم گیرہ ۔ مضبوطی ۔ استقلال ۔ ثابت قدمی ۔ مستقل مزاجی ۔ |
| Stick to ones last | — | — |
| Stick together | Verb | چیزوں کا ایک دوسرے سے چپکنا ۔ ساتھ دینا ۔ اکٹھا رہنا ۔ طرفداری کرنا ۔ حمایت کرنا ۔ |
| Stick up | Verb | بندوق دکھا کر روک لینا اور لوٹ لینا ۔ |
| Stick up | Verb | بندوق دکھا کر روک لینا اور لوٹ لینا ۔ |
| Stick up for | حمایت کرنا ۔ مُدافِعت کرنا | |
| Stick up man | Noun | رہزن ۔ راہ میں روک کر لوٹنے والا ۔ |
| Stick wicket | Noun | بارش کے بعد گیلی پٹّی جو بلے باز کے لیے دشواری پیدا کرتی ہے ۔ مشکل حالات ۔ مخمصہ ۔ |
| Stickability | Noun | چِپکنے کی صلاحیت |
| Stickable | Adjective | چِپَکنے والا |
| Stickage | Noun | چپکائو ۔ چسپیدگی ۔ |
| Stickbeak | Noun, Adjective | آسٹریلیا کا مُتجَسس شَخص ۔ |
| Sticker | Adjective | چسپاں ہو جانے والا چپک جانے والا لیبل ٹکٹ وغیرہ وہ جو کوئی چیز چکا دے دل جمعی سے کام پر ٹکنے والا ۔ |
| Sticker up | Noun | وہ شخص جو ظروف سازی میں مختلف ٹکڑوں کو جوڑتا ہے ۔ ڈاکو ۔ راہزن ۔ قزاق ۔ |
| Stickery | Adjective | کانٹے دار ۔ خار دار ۔ |
| Stickfast | Noun | جمانے والا ۔ چپکانے والا ۔ چپکانا ۔ جمانا ۔ |
| Stickfull | Adjective | حرفی مسطر بھر |
| Stickily | Adverb | لسلسے پن سے |
| Stickiness | Noun | سختی ۔ |
| Sticking grass | Noun | سروالا ۔ ایک قسم کی گھاس جو کپڑوں میں چمٹ جاتی ہے ۔ کتا گھاس ۔ |
| Sticking knife | Noun | جانوروں کو بھونک کر مارنے کا چھرا یا چھری ۔ |
| Sticking piece | Noun | گائے کی گردن کے نچلے حصے کا گوشت ۔ |
| Sticking place | Noun | وہ جگہ جہاں کوئی چیز پھنس جائے ۔ |
| Sticking plaster | Noun | چپک جانے والا پلاسٹر ۔ لسُوق ۔ زخم سے چپک جانے والا پھاہا |
| Sticking point | Noun | وہ مقام جہاں آگے بڑھنے یا معاہدے میں رکاوٹیں پیش آئیں ۔ |
| Sticking slave | Noun | چپکنے والا مرہم ۔ |
| Sticking tommy | Noun | موم بتی جس میں لمبی نوک بنی رہتی ہے ۔ تاکہ وہ دیوار یا فرش پر جمائی جاسکے ۔ |
| Stickit | Adjective | نامکمل ۔ ناتمام ۔ ادھورا ۔ |