English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stertort Adjective شَخیری ۔ زور سے خَرّاٹے لَینا
Stertrousness Noun خرخراہٹ
Steson s duct
Stet Verb بحال کرنا ۔ نُقطے لگانا ۔ جوں کا توں رکھنا
Stet processus Noun دیکھو ۔
Steth o
Stethendoscope Noun رانجن شعاع کے زریعے صدر بینی کا آلہ ۔
Stetho صدر ۔ سینہ ۔ چھاتی ۔
Stethogoniometer Noun سینہ کے خم کو ماپنے والا آلہ
Stethogonograph Noun سینہ پیما ، چھاتی کا پھیلاﺅ ماپنے کا آلہ
Stethogroph Noun ایک خود کار آلہ جو تنفس کی حالت میں سینے کی حرکت کو لکھتا جاتا ہے ۔
Stethometer Noun صدر پیما ۔ حرکات صدر پیما ۔
Stethometric صدر پیما ئی سے متعلق ۔ حر کا ت صد ر پیما ئی سے متعلق ۔
Stethometry صدر پیما ئی ۔ حر کات صد رپیما ئی ۔
Stethoscope Noun صَدَر بین ۔ سَماع الصَدَر ۔ بیماری کی تَشخیص کے لیے ایک سَماعتی آلَہ ۔ خَصُوصاً دِل ، چھاتی اور جَنَین کی آواز و حَرکات کی آواز کو سُننے کے لیے اِستَعمَال کیا جاتا ہے
Stethoscopic Adjective صدر بینی کے بارے میں
Stethoscopically Adverb صدر بینی کرتے ھُوئے
Stethoscopist ماہر صدر بینی ۔ صدر بیں ۔ ڈاکٹر ۔ صدر بیں کا استعمال کر نے والا یا اس کا ما ہر ۔
Stethoscopy Noun صدر بینی
Stethospasm Noun سینہ کے عضلات کا تشنج تشنج عضلات صدریہ
Stetson Noun چوڑے جھکے ہوئے چھجے اور اونچی چندیا کی ہیٹ ۔
Stevedone Noun جہاز سے مال اتارنے اور جہاز پر مال لادنے والا کارکن ۔
Stevedore Noun سامان وغیرہ لادنے والا ۔ جہاز قُلعی ۔ سامان چڑھانے اور اُتارنے والا
Stevedore shipg Verb جہاز کے مال گودام میں سامان وغیرہ لادنے والا جہاز پر سامان اتارنے چڑھانے والا جہاز قلی فعل مال بردار جہاز سے سامان کا لادا یا اتارا جانا ۔
Stevedors knot
Stevengraph Noun ریشم سے کاڑھی ہوئی رنگین تصویر ۔
Stevenograph رنگین ریشم کی بنی ہو ئی تصو یر ۔
Stevens jhonsons syndrome
Stew Noun گوشت ۔ نرم آنچ کا پکوان ۔ دھیمانچہ ۔ آب گوشت ۔ شوربہ گوشت ۔ بے چین ھونا ۔ ہلچل پیدا کرنا
Stew in ones own juice