English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sternson knee Noun دیکھو ۔
Sternum Adjective جوف سینہ سینے کی ہڈیاں ۔
Sternum cleft Noun سینہ کی پھٹیہوئی ہڈی
Sternuously Adverb جفاکش سے ۔ ہمت سے
Sternutatio convulsive Noun چھینکوں کا دورہ عطاس دوری
Sternutation Verb چھینکنا ۔
Sternutative Verb نسوار چھینک لانے والی دوا ۔
Sternutator Noun چھینک آور مواد جو جنگ میں اِستعمال ھوتا ھے ۔ مُعَطس
Sternutatory Adjective چھینک آور ۔ مُعطس ۔ ہلاس ۔ نسوار ۔
Sternward Adverb دُنبالے کی جانِب
Sternway Noun جہاز کا اُلٹی جانِب چلنا ۔ پس روی
Sternways Adverb دنبالہ کی جانب ۔
Sternwheeler Noun دُنبالے کی طرف نصب چوڑے پھل کی چرخی سے چلنے والا دخانی جہاز ۔
Stero مجسم ۔ مسبوکہ ۔ سخت ۔
Sterocompimeter Noun میدان بصارت میں اندھا دھبہ اور قرنیہ کی خرابی معلوم کرنے والا ایک جانبی آلہ
Steroid سٹیرائیڈ ۔ ایسے مادے کے لیے جنر اصطلاح جو سٹیرولز یا اس سے مشابہہ ڈھانچے کانیو کلیائی کاربن پنجر رکھتا ہے ۔ ماخوذ لپڈز جن میں سٹیرولز ، بائیل ایسڈز ، حیاتین ڈی ، کچھ ہارمونز اور گلو کو سائیڈز شامل ہوتے ہیں ۔
Steroidogenesis Noun سٹیرائیڈ پیدا کرنے والا مثلا ایڈرینل غدود
Steroids Adjective ایک اصطلاح جس کا اطلاق قدرتی طور پائے جانے والے کیمیکاز اور چربی دار قلمی شے پر ہوتا ہے جو دماغ کی نسوں جگر خون اور صفرا میں پائی جاتی ہے ۔
Sterol Noun ٹھوس مخلوط دوری الحکل ۔
Sterols سٹیرولز ۔ سٹیائیڈ گروہ کے ماخوذ لیپڈز ، یہ بہت سے جانداروں میں پائے جاتے ہیں اور اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
Steror Verb خراٹا بھرنا ۔
Sterraster Noun کرہ نما اسفنجی سوزن ۔
Sterro metal Noun آہن آمیز سخت پیتل ۔
Stertor Noun زور دار خراٹا ۔
Stertorous Adjective خراٹے دار ۔ گھٹ گھٹ کر زور سے نکلنے والا سانس ۔
Stertorous breathing Verb خراٹے بھرنا خراٹے سے سانس لینا ۔
Stertorous ness Noun خرخراہٹ ، خراٹے ، ثنحر
Stertorous respiration Noun تنفس شخیری
Stertorously Adverb خرخراہٹ کے ساتھ ۔ خراٹے کے ساتھ ۔
Stertorousness Noun خرخراہٹ ۔ خراہٹ ۔