stethoscope – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

صَدَر بین ۔ سَماع الصَدَر ۔ بیماری کی تَشخیص کے لیے ایک سَماعتی آلَہ ۔ خَصُوصاً دِل ، چھاتی اور جَنَین کی آواز و حَرکات کی آواز کو سُننے کے لیے اِستَعمَال کیا جاتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹھسکوپ چھاتی کا معائنہ کرنے کے لیے آلے کا نام ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سادہ سٹیتھو سکوپ عام طور پر ایک ڈایا فرام اور ایک قیف یا گھنٹی جیسی شکل کا ایک سٹر کچر سا رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

صدر بین ۔ ڈاکٹروں کا ایک آلہ جس سے سینے کی آوازیں سنتے ہیں سینے میں لگا کر دیکھنا ۔

🔹 Roman Urdu