English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sternebra Noun بند قص ۔ قصہ ۔ سینے کی ہڈی کے بند سے متعلق ۔
Sterned Adjective دنبالہ دار ۔
Sterner sex Noun مرد ذات ۔ ذکور ۔ آدمی ۔
Sternetament Noun چھینک لانے والی دوا ، دواء عاطس
Sternforemost Adverb پیش عقبہ ۔ افرا تفری میں ۔ اُلٹی سیدھی حالت میں
Sterni angularis Noun سینہ کی ہڈی کا زاویہ
Sternite Noun جسم کے ہر حلقے یا بند کا اندرونی حصہ ۔
Sternly Adverb سختی سے ۔ کرختگی سے
Sternman Noun جہاز کے عقبی حصے میں بیٹھنے والا ملاح ۔
Sternmost Adjective دُور عقب کا ۔ دُور پیچھے کا
Sternness Noun سنگدلی ۔ بے رحمی ۔ سختی ۔
Sterno سینے کی ہڈی ۔
Sternoclanicular angle Noun سینہ کی درمیانی ہڈی اور ہنسلی کا زاویہ
Sternoclavicular Adjective سینے اور ہنسلی کی ہڈی کے متعلق ۔
Sternocleidomastoid muscle Noun سَٹرَیپ نُما گَردَن کا عُضلَہ جو سٹَرنَم اور ہَنسلی کی ہَڈّی سے نِکَل کَر ٹَمپورَل ہَڈّی کے مَسٹائڈ زائدَہ میں لَگا ہوتا ہے
Sternocostal Adjective جوف سینہ اور پسلیوں سے متعلق ۔
Sternodymus Noun سینہ کے سامنے کی درمیانی دیوار پر باہم ملنے والی دونوں
Sternofacial Adjective قصی وجہی ۔ عضلہ وجہ ۔
Sternohyoid Adjective سینے کی ہڈی اور زبان کی جڑ کی ہڈی سے متعلق ۔
Sternoid Noun سینہ کی ہڈی سے مشابہ ، عظم القص سے مشابہ
Sternomastoid Adjective قصی حلمی ۔ چھاتی کی ہڈی اور جبڑے کی ہڈی سے متعلق ۔
Sternopericardial Noun سینہ کی درمیانی ہڈی اور غلاف دل سے متعلق ، عظم القص اور تامور سے متعلق
Sternoschisis Noun پیدائشی طور پر سینہ کی درمیانی ہڈی کا پھٹا ہوا ہونا
Sternothyroid Adjective قصی درقی ۔
Sternotomy Noun جوف سینہ کی جراحی ۔
Sternotribe Adjective سٹرنوٹرائیب ۔ حشرات کا پیٹ چھوئے جانے سے پولی نیشن زرخیزی کا عمل ۔ حشرات ایک پھول سے دوسرے پھول پہ جاتے ہیں تو ان کے پیٹ پر لگا پولن منتقل ہو جاتا ہے ۔
Sternovertebral Adjective قصی فقری ۔
Sternoxal Noun سینہ کی ہڈی اور ران سے متعلق قصی نخذی
Sternpost Noun لوہے کا وہ ٹُکڑا جو دُم کو سہارا دیتا ھو ۔ دُمبالک
Sternson Noun دُنبالک زاد ۔