English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stereopair تجسیمی فو ٹو جس میں دو تصو یریں ہو ں ۔
Stereophoney Noun مکانی صُوتی نِظام
Stereophonic Adjective مکانی صُوتی ۔ اصلی آواز کا جوں کا توں سُنا جانا
Stereophonically دو یا زیا دہ ۔ چینل پر ۔
Stereophony Noun صوتی تجسیم ۔ کئی اطراف سے آتی ہوئی سنائی دینے والی آواز ۔ صوتی تجسیم کا عمل ۔
Stereophotography Noun حُجمی عکاسی ۔ سہ ابعادی تصویر کشی
Stereoplasm سخت ما یہ ۔ لز ج مایہ ۔ ایک قسم کی مر جا نی سا خت ۔
Stereoprojection مجسم نما تظلیل ۔
Stereopsis Noun مُجسم روٴیت ۔ ایسا مَنظر جس کے تینوں جہات نظر آئیں
Stereopticon Noun مثنٰی عکس انداز ۔ طلسمی لالٹین کی ایک ترقی دادہ صُورت ۔ تحلیلی تظلیل
Stereoscope Noun مُجسم بین ۔ مُجسم نُما ۔ ایک بصری آلہ
Stereoscopic Adjective مُجسم بینی کا ۔ مُجسم نُما ۔ مُجسم بین
Stereoscopic camera دیکھو ۔
Stereoscopic microscope Noun مُجسم بین خُوردبین
Stereoscopic pair دیکھو ۔
Stereoscopic vision سہ ابعا دی بصارت ۔ مجسمی بصارت ۔
Stereoscopically Adverb مُجسم بین طریقے سے
Stereoscopist حجم بیں یا مجسم بینی کے استعمال کا ما ہر ۔ حجم بیں بنا نے والا ۔
Stereoscopy Noun مُجسم بینی
Stereosiomerism تجسیمی ہم ترکیبی ۔ ہم ترکیبی کی وہ قسم جس میں آئسو مرز فضا میں ایٹموں یا گروپوں کی ترتیب کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں ۔سٹیئریو آئسو میر زم یا تجسیمی ہم ترکیبی دو عمومی اقسام ہوتی ہیں ۔ ۱ ، بصری آئسو میرزم اور ۲ جیومیٹریکل آئسو میرزم ۔
Stereosonic دیکھو ۔
Stereospecific Adjective کسی مادّے کے ہم ترکیب سے متعلق ۔
Stereospecific reaction مخصوص تجسمیی تعاملات ۔ ایسے تعاملات کو اکہرے غیر تشاکل کاربن کے بانڈز کی تشکیل اور انقطاع میں ملوث ہوتے ہیں او اکہرے سٹیریو آئسومر کا نتیجہ مرتب کرتے ہیں ۔
Stereospermum colais Noun پاڈہل ، سفید ، پارال ، ترم پھول
Stereostatic ٹھوس ما دوں کے بو جھ کو بر دا شت کر نے والی محراب ۔
Stereostatics Noun, Adjective ڈھوس سکو نیات ۔
Stereotactic Noun دماغ کے اندر سے مواد حاصل کرنا ۔
Stereotactic surgery Noun دَرد دُور کَرنے کا ایک طَریقَہ ۔ فِزیالوجیکَل مُشاہدَہ یا بیماریوں میں نَسیج کی تَباہی کے لیے دَماغ میں ایک مُتَعیَّن نُقطے پَر الیکٹروڈ یا زیادَہ بَرقیرے گُزارے جاتے ہَیں
Stereotape سہ ابعا دی سمعی تنا سب والا ۔ مقنا طیسی فیتہ ۔
Stereotaxia ٹھوس رخی ۔ صلدی تر تیب ۔