English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stereotaxis | Noun | ٹھوس رُخی ۔ صلدی ترتیب ۔ کسی مُتحرک خُلیے میں پیدا ھونے والی جوابی حرکت |
| Stereotaxy | Noun | عمل جراحی جس میں دماغ کے اندر امتحانی سلائیاں وغیرہ پوری احتیاط کے ساتھ داخل کرنی ہوں ۔ صلدی ترتیب ۔ |
| Stereotomic | ٹھوس تر اشی سے متعلق ۔ | |
| Stereotomist | ٹھوس تر اش ۔ سنگ تر اش ۔ | |
| Stereotomy | Noun | ٹھوس تراشی ۔ سنگ تراشی ۔ کسی ٹھوس شے کو کاٹنے یا تراشنے کا عمل یا فن |
| Stereotropism | Adjective | ٹھوس رُخی ۔ صلدی ترتیب |
| Stereotypc | چھپاٹی کی پلیٹ یعنی تختی جو کا غزکی کئی یا کسی اور قا لب سے ٹا ئپ سے چھاپ کر بنا ئی جا تی ہے ۔ | |
| Stereotype | Noun, Verb | سیسے کی تختی سے چھاپنا ۔ سیسے کی تختی کی چھپائی ۔ چھپائی کی پلیٹ ۔ ایک ہی رنگ پر قائم رہنا ۔ لکیر کا فقیر بنا دینا ۔ ایک ہی ڈھرے پر چلتے رہنا ۔ |
| Stereotyped | Adjective | غیر متغیر ۔ رسمی ۔ |
| Stereotyper | Noun | مسبوکہ ساز ۔ کلوشہ ساز ۔ چھپائی کاکام کرنے والا |
| Stereotypic | مسبو کی ۔ اسٹیر یو ٹائپ سے متعلق ۔ | |
| Stereotypic movement desired | Noun | اپنے آپ کو خود زخمی کرنا |
| Stereotypist | Noun | اسٹیر یو ٹا ئپ چھپا ئی کا کا م کر نے والا ۔ |
| Stereotypy | Noun | مسبوکہ سازی ۔ کلیشہ سازی ۔ پلیٹیں ڈھالنے کا فن یا کاروبار |
| Sterets | Noun | سلائی کے سروں پر چڑھائی گئی روئی جو ستر فیصد الکوحل میں ترکی جاتی ہے اور جسے انجکشن سے پہلے جلد پر ملا جاتا ہے ۔ |
| Stergeon | Adjective | سٹرجیئن ۔ سنگ ماہی ۔ بڑی مچھلیوں کا گروپ ان کا سر کر کریلا ہوتا ہے جلد پر سخت چھلکے ۔ لمبی تھوتھنی ۔ کمزور جبڑے بغیر دانتوں کے دم کا دو شاخہ نا برابر اور چپٹے مہیپر ہوتے ہیں ۔ |
| Sterhydraulic | Noun | آبی شکنجہ جس میں د با وؑ سیا ل سے بھرے استو انہ میں کو ئی ٹھوس چیز مثلاً چھڑ پیچ یا رسا وغیرہ ۔ |
| Steria | Noun | سنگ ستارہ ۔ |
| Steribath | Noun | جراحی سے پہلے آئیوڈین اور اسی جیسی جراثیم کش ادویات جو غسل کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
| Steric | Adjective | وضعی ۔ کسی سالمے میں جوہری ترتیب کے مُطابِق |
| Steric hindrance | وضعی مذاحمت ۔ فضا میں تعامل کرنے والے مالیکیولز کے ایٹموں کی ترتیب سے پیدا ہونے والی رکاوٹ ۔ | |
| Sterical | Noun | فینائل کا ایک مرکب جو صرف جلد پر لگایا جاتا ہے ۔ راجع فینول ۔ |
| Sterically | Adverb | وضعی طور پر |
| Steriet | Noun | سگ ماہی ۔ ایک مچھلی کی قسم |
| Sterigma | نبا تیات ۔ زیر بر گ ۔ ریشہ بذرہ ۔ | |
| Sterilant | Noun | بانجھ گر ۔ کوئی عامِل جو بانجھ کر دینے کی صلاحیت رکھتا ھو |
| Sterile | Adjective | بنجر ۔ بانجھ ۔ |
| Sterile abscess | Noun | بانجھ ، عقیم ، نازائدہ ، عقر پھوڑا |
| Sterilely | با نجھ کے طو ر پر ۔ لا حاصل طو ر پر ۔ | |
| Sterilisata aquae | Noun | آب عقیم پانی |