English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sterilise Adjective سٹیئریلائز ۔ جراثیم سے پاک کرنا ۔
Sterility Adjective بانجھ پن ۔
Sterilizable Adjective اتلاف جر اثیم کے لا ئق ۔
Sterilization Verb جراثیم سے پاک کرنا بانجھ کرنا غلاظت سے صاف کرنا ۔
Sterilize جراثیم مارنا ۔
Sterilized Verb جراثیم سے پاک کیا ۔
Sterilized sanctum he shocked his hosts by saying
Sterilizer Noun جراثیم کُش ۔ کیڑے مارنے والی دوائی ۔
Sterilly Verb بنجر بانجھ بے پھول پودا ۔
Sterkobilin Noun, Adjective فُضلے کا جِسمانی بھُورا رَنگ
Sterleness بنجر پن ۔ شور پن ۔ با نجھ پن ۔ بے شمری ۔ بے نتیجہ ہو نا ۔ رو کھا پن ۔ بے مز گی ۔
Sterlet Noun ایک چھوٹی سگ ماہی جو بحیرہ اخزر میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے انڈے مزیدار ہوتے ہیں ۔
Sterling کھرا خالص ۔
Sterling area Noun وہ ممالک جہاں برطانوی سکہ رائج ہے ۔ یا ان کا سکہ برطانوی سکے کے ساتھ منسلک ہے ۔ اور اپنا محفوظ زر یا اثاثہ جات برطانوی سکے میں رکھتے ہیں ۔
Sterling area block Adjective بر طا نیہ اور وہ دیگر مما لک جو اپنے رو پے کو بر طا نوی اسٹر لنگ سے منسلک رکھتے ہیں اور اپنے زرِ مُبا دلہ کو مشترک سر ما ئے میں جمع کر تے ہں ۔
Sterling balance Noun اسٹرلنگ سلک ۔
Sterling bloc Noun تمسک ۔
Sterling fin Adjective اسٹرلنگ خالص کھرا خالص چاندی کے سکے سے متعلق جو انگلستان میں رائج ہے اس سکے کی بنی ہوئی یا اس معیار پر اترنے والی کوئی شے ۔
Sterling mark خا لص ہو نے کی تصدیق کر نے والی سر کاری مہر ۔
Sterling material Phrase خالص مادہ ۔
Sterling security Noun جس کی رو سے سرمایہ اور سود کی ادائی پونڈ میں قابل ادائی ہو ۔
Sterling security fin Adjective ایسی دستاویز جس کی ادائیگی اسٹرلنگ میں قابل ادائی ہو ۔
Sterling silver Noun خالص چاندی جو پچیسء بانوے فیصد کھری ہو ۔
Sterling stamp دیکھو ۔
Sterlingly Adverb اصلیت لیے ھُوے
Sterlingness Noun کھرا پن خالِص پن
Sterlization Noun مطہر کرنا ، جراثیم کو ہلاک کرنا غیر پارور سازی ، تعقیم جراثیمی
Sterlizer Noun جراثیم کش ۔
Stern سخت گیر ۔
Stern board چھو تی کشتی کے عقب کا تختہ جو اس حصہ کو مسطح بنا تا ہے ۔