English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stercoraceous abscess Noun برازی ، ثفلی ، تلچھٹ کا پھوڑا
Stercoraceous ulcer Noun قبض کی وجہ سے ناسور بن جانا
Stercoraceous vomiting Noun قے میں پاخانہ آنا پاخانہ کی قے
Stercoral Adjective دیکھو ۔
Stercoral abscess Noun برازی ، ثفلی ، تلچھٹ کا پھوڑا
Stercoranism Noun یہ عقیدہ کہ عشائے ربانی کی روٹی اور شراب عام غذاوں کی طرح ہضم ہو جاتی ہے ۔
Stercoranist Noun یہ عقیدہ رکھنے والے کہ عشائے ربانی کی روٹی اور شراب عام غذاوں کی طرح ہضم ہو جاتی ہے ۔
Stercorarius Adjective دیکھو ۔
Stercorary Adjective بول و براز سے متعلق ۔ گوبر میں رہنے والا ۔
Stercorate Verb زمین میں کھاد ڈالنا گوبر کی ۔
Stercoration Noun زمین میں گوبر کی کھاد ڈالنا ۔ کھاد ۔
Stercoremia Noun براز کی وجہ سے زہر پھیل جانا
Stercoricolous Adjective گوبر میں رہنے والا ۔
Stercorin Noun صفراوی کولسٹرین سے مشابہ برازی مادہ ۔
Stercoroma Noun مبرز میں براز سے بنا ہوا رسولی نما مواد
Stercorous Adjective دیکھو ۔
Sterculia Noun جنس کیڑا ۔ درختوں اور جھاڑیوں کی ایک جنس جن کے پتے کف نما ہوتے ہیں ۔ ایک قسم کا بھونرا ۔
Sterculia colorata Noun سماری
Sterculia foetida Noun جنگلی بادام
Sterculia urens Noun کتیرا
Sterculia villosa Noun گل بدلہ ، پشوا
Sterculiaceous Adjective جنس کیڑا سے متعلق ۔
Stercus Adjective فضلہ پاخانہ ۔
Stercyliad Noun جنس کتیریہ کاکوئی پودا ۔
Stere Adjective اسٹیر فرانس کی ایک پیمائشی اکائی جو ایک مکعب میٹر کے برابر ہوتی ہے اس سے ٹھوس چیزوں کو ناپا جاتا ہے ۔
Sterelmintha Adjective ایک طرح کے ٹھوس کرم ۔
Sterelminthic Adjective جنس کیڑا سے متعلق ۔
Sterelminthous Adjective دیکھو ۔
Stereo Prefix سابقہ بمعنی سخت ۔ ٹھوس ۔ سیسے کی ۔
Stereo camera Noun کیمرہ جس میں دو عدسے اتنی ہی دوری پر لگے رہتے ہیں جتنی کے انسان کی آنکھوں کے درمیان دوری ہے ۔