stereosiomerism – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تجسیمی ہم ترکیبی ۔ ہم ترکیبی کی وہ قسم جس میں آئسو مرز فضا میں ایٹموں یا گروپوں کی ترتیب کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں ۔سٹیئریو آئسو میر زم یا تجسیمی ہم ترکیبی دو عمومی اقسام ہوتی ہیں ۔ ۱ ، بصری آئسو میرزم اور ۲ جیومیٹریکل آئسو میرزم ۔

🔹 Roman Urdu