English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stereo orthopter Noun بھینگا پن کو ختم کرنے والے منعکس ، آئینہ کا تجارتی نشان
Stereo viewer Noun دیکھو ۔
Stereoagnosis Noun ٹھوس چیزوں کی شکل و صورت کی تعین کرنا
Stereoarthrolysis Noun جوڑ کی ہڈی سخت ہو جانے کے بعد حرکت کے قابل نیا جوڑ بنانا
Stereoauscultation Noun دو سٹیتھو سکوپ لگانے کے بعد بیک وقت سینہ کے مختلف حصوں کا معائنہ کرنا
Stereobate Noun تھوس کرسی ۔ مجسم پایہ ۔
Stereobatic Adjective ٹھوس کرسی یا مجسم پایہ سے متعلق ۔
Stereochemical Adjective تجسیمی کیمیائی ۔ وضعی کیمیائی ۔
Stereochemistry تجسیمی کیمیا ۔ اسے دضعی کیمیا بھی کہتے ہیں ۔ مالیکیولز اور مخلوطات میں ایٹموں کی مکانی ترتیب کا مطالعہ کیمیا کی اس شاخ کے تحت کیا جاتا ہے ۔
Stereochrome دیکھو ۔ تجسیمی تصویر ۔
Stereochromy تجسیمی مصوری ۔ جداری ۔ مصوری کا ایک طر یقہ جس میں ابرق کے محلول کا استعمال ہو تا ہے رنگ پختہ کر نے کے لئے ۔
Stereocinefluorography Noun ٹھوس تصاویر کو متحرک فلم پر اتارنا
Stereoencephalotome Noun کھوپڑی تراشی میں مستعمل آلہ
Stereognosis لمسی ادر اک ۔ کسی چیز کی ما دی صفت کو ہا تھ میں لے کر یا اٹھا لر درک کرنے کی صلا حیت ۔ تشخیص مجسم ۔ ادر اک سہ ابعادی ۔
Stereognostic لمسی ادراک سے متعلق ۔
Stereognostic sens Noun ساخت اور جسامت کا احساس
Stereogram Noun تصویر مُجسمہ ۔ مُجسم نگارش
Stereograph Noun تصویر تجسیمی ۔ اسٹیرئیوسکوپ کے لیے اُتاری گئی تصویر ۔ مُجسم نِگار ۔ تجسیمی تصویر تیار کرنا
Stereographic Adjective مُجسم نِگارانہ
Stereographically Adverb مُجسم نِگارانہ طور پر
Stereography Noun مُجسم نِگاری ۔ تناظر ۔ کسی ہموار شے پر ٹھوس اشیا کو خطوط میں ظاہر کرنا
Stereoisomer Noun تجسیمی ہم ترکیب ۔ ایک کیمیائ مُرکّب جس کے ایٹموں کی ترتیب مُختلِف ھو
Stereoisomeric Adjective تجسیمی ہم ترکیب
Stereoisomerism Noun تجسیمی ہم ترکیبی
Stereoisometer مجسم پیما ۔ حجم پیما ۔ ہند سہ مجسمات میں مسئلہ کی تشریح کر نے کا ایک آلہ ۔ زمینی ہیئت کی او نچا ئی نا پنے کا آلہ ۔
Stereology Noun علمِ مُجَسمیات ۔ دو ابعاد میں دیکھی جانے والی سہ العبادی اشیا
Stereometric Adjective مُجسم پیما ۔ مُجسم نُما
Stereometrically Adverb مُجسم پیمائی کے طور پر
Stereometry Noun مُجسم پیمائی ۔ حُجمی جیومیٹری
Stereomicroscope Noun سہ ابعادی خُوردبین ۔ مُجسماتی خُوردبین ۔ کسی شے کے تینوں جہات دیکھنے والی