English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stechiometry Noun کیمیائی مقداروں کی پیمائش کرنا
Steddle دیکھو ۔
Stedfast دیکھو ۔
Stedman Noun باج بدل گھنٹی بجانے کا ایک طریقہ ۔
Steed Noun توسن ۔ گھوڑا ۔ جنگی گھوڑا ۔ شاہی گھوڑا
Steedless Adjective بے اسپ ۔
Steek Verb بند کرنا ۔
Steek guitar Noun جزایرہ بوانی کامَخصوص گِٹار
Steel Noun, Adjective فولاد ۔ لوہے اور کاربن کا آمیزہ ۔ ہتھیار وغیروہ
Steel band Noun ایک قسم کا آلہ موسیقی جو فولادی پائپوں کا بنا ھوتا ھے
Steel blue Noun فولادی جھلک والا چمکیلا نیلا خاکستری رنگ
Steel bronze Noun بھرت جس میں بانوے فی صد کانسا اور آٹھ فی صد ٹین ہوتا ہے ۔
Steel cap Noun آہنی خود ۔ فولادی ٹوپ ۔
Steel clad Adjective ہتھیار بند ۔ اونچی سرسے پاتک ہتھیار بند سپاہی ۔
Steel clad Adjective ہتھیار بند ۔ اونچی سرسے پاتک ہتھیار بند سپاہی ۔
Steel concrete Noun فولاد آمیز کنکریٹ ۔
Steel crusher Noun فولاد کچلنی ۔
Steel cut Noun, Adjective یکسا ں سائز میں کٹا ہوا یا چورا ہوا ۔ فولادی اوزار کے زریعے پہلوں دار بنایا ہوا ۔
Steel driver Noun وہ مزدور جو ڈائنامائٹ وغیرہ لگانے کے لئے چٹانوں یا زمین میں ہتھوڑے کے زریعے سوراخ کرتا ہے ۔
Steel engraver Noun فولادی تختی پر کندہ کرنے والا ۔
Steel engraving Noun فولاد کی چادر پر کُندہ کاری ۔ فولادی چادر پر کُندہ نِشان
Steel eraser Noun مٹانے والا آلہ جس میں رستہ اور تیز پھل بنا رہتا ہے ۔
Steel face Verb کندہ کاری کی تانبے کی پلیٹ کو نکل فولاد سے برقی قلعی کے زریعے زیادہ دیر پا بنانا ۔
Steel glass Noun فولادی آئینہ ۔
Steel gray Noun خفیف یا ہلکا ارغوانی مائل گہرا بھورا رنگ ۔
Steel hardened Adjective سخت سطع کا بنایا ہوا ۔
Steel head Noun شمالی امریکا کی ایک مچھلی ۔ سرخ بطح ۔
Steel hearted Adjective سخت ۔ سخت دل ۔ بہادر ۔ سنگدل ۔
Steel helmet Noun دیکھو ۔
Steel mill Noun فولاد کا کارخانہ ۔ کافی ۔ جئی وغیرہ کوٹنے کا کارخانہ ۔