English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Steambath بھا پ جنتر ۔
Steamboat Noun دُخانی کشتی ۔ اگن بوٹ ۔ بھاپ سے چلنے والی کشتی
Steamboat gothic Noun ایک طرز تعمیر
Steamer Noun دخانی کشتی یا جہاز ۔ آگ بجھانے کا دخانی انجن ۔
Steamer duck بطوں کی ایک قسم ۔
Steamer rug Noun کمبل ۔ دھُسہ ۔ لوئی ۔ سفری کمبل
Steamer trunk Noun صندوقچہ جسے کبھی جہاز میں تختہ خواب کے نیچے رکھتے تھے
Steamily Adverb دخانی طور پر
Steaminess Noun دخانیت ۔ بھاپ داری
Steaming بھا پ دینے والا ۔
Steaming potential دخانی پوٹینشل ۔ پوٹینشل کا فرق جو ایک سیال کو ڈایا فرام کے ذریعے قوت کے ساتھ دھکیلنے پر پیدا ہوتا ہے (الیکٹرو ، اوسموس بہاﺅ کا الٹ) ۔
Steamlined Noun دھارے کی خُصُوصیت والا ۔ مزاحمت ۔ رکاوٹ پیدا کرنا
Steamroller Verb شکست دینا ۔
Steamship Noun دخانی جہاز ۔ بھاپ سے چلنے والا جہاز
Steamship shipg Adjective دخانی جہاز بھاپ سے چلنے والا جہاز ۔
Steamy Adjective بُخاراتی ۔ دخانی ۔ بھاپی ۔ دُھند بھرا
Stean سیا ل شے رکھنے کا دو دستہ گلی ظر ف گھڑا ۔ صراحی ۔
Steapsin Noun پُترَس کا چَربی توڑ ۔ مُشتَملہ ۔ ہاضَم شحَم ۔ لَبلَبی رَس لائیپیس جو چِکنائی کو فیٹی ایسَڈ اور گَلَیسرین میں تَبدیل کَرتا ہے
Steapygia Noun چوتڑوں میں چربی ۔ شحمت کفل ۔
Stear Adjective چربی ۔
Stearate Noun نمک کا تیزاب ۔ اسٹیرک ایسڈ کا نمک یا ایسٹر
Stearic Adjective شحمی ۔ چربی سے مُشابہ ۔
Stearic acid Noun شحمی تیزاب ۔ چربی کا تیزاب
Stearic acid octadecanoic acid
Stearic acid see سٹیرک ایسڈ ۔ اوکٹاڈیکا نواک ایسڈ ۔
Steariform Adjective شحمین سے مشابہ ۔
Stearin Noun شحمین ۔ ایسٹیرک ایسڈ کا کوئی ایسٹر جو موم بتی صابُن لئی وغیرہ بنانے میں اِستعمال ھوتا ھے
Stearo دیکھو ۔
Stearone Noun جو چرجی کے ترشے سے حاصل ہوتا ہے ۔
Stearoptene Noun پُران روغن کا ٹھوس بلوری جز ۔ کافور ۔