English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Steentjie Noun جنوبی افریقہ کی ایک سمندری مچھلی ۔
Steeole roofed بہت او نچی چھت والا ۔
Steep Adjective ڈھلوان ۔ نشیب ۔ ناقابلِ یقین ۔ اوپر چڑھتا ھُوا یا نیچے اُترتا ھُوا
Steep down Adjective دیکھو ۔
Steep to Adjective بحری ساحل بہت زیادہ ڈھلوان ۔
Steep up Adjective کھڑا ۔ عمودی ۔
Steeped Verb بھگویا ۔
Steepen Verb ڈھلوان بنانا یا ھو جانا
Steepened Verb ڈھلوان بنائی ۔
Steeper Noun ڈبونے والا
Steepish Adjective کسی قدر سیدھا ڈھلوان ۔
Steeple Noun کلس ۔ لمبا مَخروطی ڈھانچہ
Steeple bells Noun ایک پھول کا نام یا اس کا پودا ۔
Steeple bush Noun دیکھو ۔
Steeple chase Noun گھڑ دور ایسے علاقے میں جہاں مصنوعی کھائیاں اور باڑیں وغیرہ ہوں ۔
Steeple chaser Noun کھائی باڑ گھڑ دور میں شریک ہونے والا سوار ۔ ایسی گھڑ دوڑ کا سیدھایا ہوا گھوڑا ۔
Steeple clocked Adjective موزے کی ساق پر منارہ شکل ریشمی کام ۔
Steeple crown ہیٹ کی نو کد اری لمبی چند یا ۔ نو کدار چند یا کی ہیٹ ۔
Steeple crowned
Steeple skull Adjective گاوؑ دُم سَر ۔ گاوؑ دُم سَری ۔
Steeple top Noun, Adjective سر منارہ ۔ قطبی وہیل جس کے نتہنے مخر وطی شکل کے ہو تے ہیں ۔
Steeplebush Noun کلس جھاڑ ۔ شُمالی امریکہ کی ایک جھاڑی جو گُلاب خاندان سے تعَلُق رکھتی ھے
Steeplechase Noun رکاوٹی دوڑ ۔
Steeplechaser Noun رُکاوٹی دوڑ میں حِصّہ لینے والا
Steepled Adjective گمٹی دار منارہ ۔ گنبد والا منار ۔
Steeplehouse منار ہ دار عمارت جو کو ئکر گرجا کی جگہ استعمال کرتے تھے ۔
Steeplejack Noun کلس کار ۔ میناروں پر چڑھ کر اُنکی دیکھ بھال کرنے والا
Steepleless بے منارہ ۔
Steeplelike منارہ نما ۔ لا ٹھ کی شکل کا ۔
Steeplrwise منارہ وضع ۔