English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stearoy Noun چربی کے تیزاب کا اصلیہ ۔
Stearrhea Noun بھوسی ، بفا ، ابریہ ، عرق شحمی
Steatecele Adjective خصیوں کی تھیلی کا چربی دار گومڑ ۔
Steatite Noun ایک قسم کی ابرق ۔
Steatitic Adjective ودم نسیج شحمی ۔
Steatitis Noun ورم نسیج شحمی
Steatocele Noun فتق شحمی ، سلعہ شحمی
Steatocytoma Noun چربیلے مواد والی گلٹی
Steatogene Adjective شحم زا ۔ انحطاط ۔ شحم پیدا کرنے والا ۔
Steatogenous Adjective دیکھو ۔
Steatogenous lipogenic
Steatolysis Noun چربی کا گلیسرین میں تبدیل ہونا
Steatolytic Noun چربی کو گلیسرین میں تبدیل کرنے والا مادہ
Steatoma Noun شحمی سلعہ ۔
Steatomatoss Noun چربیلی رسولی کا انحطاط
Steatomatous Adjective شحمی سلعہ سے مشابہ یا اس جیسا ۔
Steatonecrosis Noun چربی کا مردہ ہو جانا
Steatopathic Noun چربیلے غدود کے امراض سے متعلق
Steatophgic Adjective شحیم کفل ۔ فربہ سُرینی
Steatopyga Noun عنصویات چوتڑوں کا بڑھ جانا غیر معمولی طور پر جانگھ اور چوتڑ پر اور اندر چربی جمع ہو جانے سے ۔
Steatopygia Adjective سٹیٹو پائجیا ۔ چوتڑوں میں چربی ۔ بڑے بڑے اور ابھرے ہوئے چوتڑ ۔
Steatopygla Noun فربہی سُرین ۔ شحمتِ کفل ۔ عورتوں کے چوتڑوں کی غیر معمولی موٹائی
Steatopygous Adjective چوتڑوں کی چربی سے مشابہ ۔
Steatornithidae Adjective سٹیٹورینتھیڈا ۔ پرندوں کا ایک خاندان ۔ اس کی صرف ایک نوع ہے ۔
Steatorrhaea Noun اسہالِ شحَم ۔ گَٹ سے انجذاب کے کَئی نَقائص کا سَنڈروم
Steatorrhea Noun چربیلے دست ۔ اسہال شحمی ۔
Steatorrhoea Noun چربی دار اخراج ۔
Steatosis Noun مرضیات فساد شحم عضو ۔ انحطاط شحم ۔
Steb جزو تر کیبی بمعنی سر مہ ۔
Stechiology Noun عناصریات