English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Steel pen | Noun | فولاد قلم ۔ جس کی نب پھٹی رہتی ہے ۔ کھلا کوٹ جس کے پیچھے کا دامن گائو دم ہو ۔ |
| Steel plate | Noun | فولادی تختی کندہ کاری میں یا جنگی جہاز کی زدہ کے طور پر استعمال ہونے والی ۔ |
| Steel rain | Noun | فولاد کی طرح دانہ دار ساخت ۔ |
| Steel trap | Adjective | نہایت تیز ۔ تیز فہم ۔ |
| Steel wool | Noun | مُہین تاروں کا ایک گُچھہ |
| Steelbow | Noun | اسکاچستانی قانون وہ مویشی جو لگان دار کو زمیندار کی طرف سے ملتے تھے ۔ اور لگان داری کے اختتام پر انہیں لوٹا دینا پڑتا تھا ۔ |
| Steeled | Verb | مضبوط بنایا یا ہوا ۔ |
| Steeler | Noun | دیکھو ۔ |
| Steelhead | Noun | ایک دھنک رنگ مچھلی ۔ نُقرہ سر مچھلی |
| Steelie steely | Noun | لوہے کا اینٹا ۔ لوہے کی گولی ۔ کھیلنے والی ۔ |
| Steelification | Noun | فولاد بنانا ۔ فولاد میں منتقل کرنا ۔ |
| Steelify | Verb | فولاد بنانا ۔ فولاد میں منتقل کر دینا ۔ |
| Steeliness | Noun | فولادیت |
| Steeling | Adjective | فولادی لوہے کی دھار یا نوک بنانا ۔ فولاد میں تبدیل کرنا ۔ کسی مشین کا فولادی حصہ ۔ |
| Steelless | Adjective | بے فولاد ۔ |
| Steellike | Adjective | فولاد بنانا ۔ فولاد سے مشابہ ۔ |
| Steelmaker | Noun | فولاد ساز ۔ |
| Steelmaking | Noun | فولاد سازی ۔ |
| Steelman | Noun | دیکھو ۔ |
| Steelmaster | Noun | دیکھو ۔ |
| Steelwork | Noun | کارِ فولاد ۔ کوئی فولادی چیز ۔ |
| Steelworker | Noun | فولاد کے کارخانے میں کام کرنے والا |
| Steelworks | Noun | فولادی مَصنوعات کا کارخانہ |
| Steely | Adjective | فولادی ۔ فولاد گوں ۔ فولاد رنگ ۔ فولاد جیسا |
| Steelyard | Noun | لوہے کا کنٹا ۔ تول مشین |
| Steen | Adjective | عامیانہ کئی ۔ بہت سے ۔ |
| Steen brass | Noun | جنوبی افریقہ کی بعض قسم کی مچھلیوں کے نام ۔ |
| Steenbok | Noun | مٹیالہ ہرن ۔ ایک چھوٹے قد کا غزال |
| Steening | Noun | پتھر ۔ اینٹ وغیرہ کی چنائی ۔ |
| Steenkirk | Noun | ایک قسم کا گلوبند نیز چند اور ملبوسات جن کو یہ نام جنگ سٹین کرک واقع بلجیم کی یادگار میں دیا گیا تھا ۔ |