steel – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فولاد ۔ لوہے اور کاربن کا آمیزہ ۔ ہتھیار وغیروہ

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فولاد ۔ لوہے کابن اور دیگر عناصر (مینگنیز ، فاسفورس اور عام سلیکون ) کا بھرت ۔ اس میں کاربن کا جزو عام طور پر سے فیصد تک ہوتا ہے ۔ نکل مینگنیز کرومیم اور ٹنگسٹن وغیرہ کی آمیزش سے بہت سے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ عموماً سخت اور واٹر پروف ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسٹيل ۔ فولاد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فولاد ۔ آہن سخت ۔ ہتھیار ۔ اسلحہ ۔ کڑاپن ۔ سختی ۔ تلوار سخت کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

فولاد ۔ آہن سخت ۔ ہتھیار ۔ اسلحہ ۔ کڑا پن ۔ سختی ۔ تلوار سخت کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

مضبوط بنانا یا ہونا ۔

🔹 Roman Urdu