English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Static sociology Noun سکونی عمرانیات ۔
Static tank Noun جمی ٹنکی ۔
Static tube Noun سکُونی نلی
Static utopia Noun سکون خیالیہ ۔
Statical
Statically Adverb سکُونی طور پر
Statice Noun سمندری خزام یا اسطوخودوس ۔ سمندری قرنفل ۔
Statice cabulica Noun مشناو ارو
Statics Phrase سکونیات ، سٹیٹکس : میکانیات کی ایک شاخ ۔
Stating Noun بیان کرنا ۔ اظہار کرنا ۔ تصریع ۔ متعین کرنا ۔
Station Noun رتبہ ۔ حیثیت ۔ منصب ۔
Station agent Noun ریلوے اسٹیشن کا وہ کارندہ جس کا کام اسٹیشن کے سائز پر منحصر کرتا ہے ۔
Station bay Noun قدیم عیسائی چرچ میں بدھ اور جمعہ کا روزہ ۔
Station bill Noun بحری ان مقامات اور موقعوں کی فہرست جن پر جہاز کے افسر اور عملے متعین کئے گئے ہوں ۔
Station bill Noun بحری ان مقامات اور موقعوں کی فہرست جن پر جہاز کے افسر اور عملے متعین کئے گئے ہوں ۔
Station break Noun ریڈیو یا ٹی وی کے پروگرام کے درمیان خلل یا وَقفہ
Station diary روز نامچہ تھانہ ۔
Station error Noun کسی مقام کے ارضیاتی یا فلکی طول البلد یا عرض البلد کے درمیان کا فرق ۔
Station hand Noun مویشیوں کے بڑے باڑے پر کام کرنے والا مدد گار یا مزدور ۔
Station hospital Noun فوجی شفاخانہ جو اپنے حلقے کے فوجیوں کے علاج کے لئے ہوتا ہے ۔
Station house Noun کِسی مرکز یا صدر مُقام کے طور پر کام آنے والی عمارت
Station keeping
Station line Noun عمودی لکیر جو نقطہ نظر سے گزرتی ہے ۔
Station manager ریلوے اسٹیشن کا انچارج ۔
Station master اسٹیشن ماسٹر ۔
Station of the cross Noun مراحِل کربِ مسیح ۔ مُقامات صلیب
Station pointer Noun مقام نما ۔ جہاز رانی کا ایک آلہ ۔ اکثر صورتوں میں تین ٹانگوں والی گُنیا جس کی مدد سے ایک نقشے پر جہاز کے موجودہ مقام کا افقی مستوی پر دو نمایاں نشانات کے درمیانی زاویے سے تعین کیا جا سکتا ہے ۔
Station police تھانہ ۔
Station selector Noun ریڈیو کا وہ پرزہ جس سے ریڈیو اسٹیشن انتخاب کرتے ہیں ۔
Station sergeant Noun پولیس کی چوکی کا تحویل دار سارجنٹ ۔