English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stationery is a lot of pens pencils and papers Phrase سٹیشنری بہت سے پین پنسلیں اور کاغذات ہوتے ہیں
Stationery is a lotof pens pencils and papers Phrase سٹینشزی بہت سے پین پنسلیں اور کاغذات ہوتے ہیں ۔
Stationery office Noun سرکاری مطبوعات کا ادارہ جو سرکاری محکمہ جات کو نوشت و خواند سے تعلق رکھنے والی اشیا بھی مہیا کرتا ہے ۔
Stationman Noun وہ شخص جو کسی مخصوص مقام پر سے کام کرتا ہے ۔
Stationmaster Noun اسٹیشن ماسٹر ۔
Stationmaster transpt Adjective ریل کے اسٹیشن کا نگران افسر اسٹیشن ماسٹر ۔
Stationmistress Noun اسٹیشن مسٹریس ۔
Stationmster Noun ریلوے اسٹیشن کا مختار افسر ۔
Statis Adjective گردش خون میں رکاوٹ پڑ جانا تعطل ۔
Statiscope Noun دیکھو ۔
Statisical economics Noun شماریاتی معاشیات ۔
Statisics Noun علم اعداد وشمار ۔ اعداد وشمار ۔
Statism Noun ریاست پسندی ۔ اشتراکیت ۔ اقتدارِاعلٰی کے ساتھ وابستگی
Statism statetism Noun تمام معاشیاتی اختیارات اور منصوبوں کا سراسر مرکزی حکومت کے تحت ارتکاز یا اجتماع ۔
Statisman Noun مُدَبّر ۔ ریاست کار ۔ حکُومتی مُعاملات کا ماہِر
Statist Noun ریاست پسند ۔ ماہر شُماریات ۔ اِس نظریے کا علَم بردار
Statistic Noun شُماریات کی اکائی ۔ شُماریاتی حقیقت
Statistic office Adjective دفتر شماریات ۔
Statistical Adjective شُماریاتی ۔ شُماریات کے بارے میں
Statistical approach Noun شماریاتی طرز نظر ۔
Statistical definition Noun ( شماریات ) شماریاتی تعریف ۔
Statistical discrepancy شماریاتی تناقض ۔
Statistical inference Noun شماریاتی انتاج ۔
Statistical mechanics Phrase شماریاتی میکانیات : شماریات کی اصطلاحات میں اجزاء ذرّات کے بڑے مجموعوں کی میکانی خصوصیات کا مطالعہ ۔
Statistical method Noun شماریاتی طریقہ ۔
Statistical model Noun شمار یاتی ماڈل ۔
Statistical physics Noun, Plural طبیعیات کا وہ شعبہ جو ذرات کی کثیر تعداد کے مطالعہ میں شماریات سے مدد لیتا ہے ۔ شماریاتی طبیعیات ۔
Statistical sample Noun شماریاتی نمونہ ۔
Statistical test شماریاتی جانچ ۔
Statistically Adverb اعداد و شُمار کی رو سے